منگل‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹونی بلیئر برائے فروخت

datetime 12  مارچ‬‮  2015

ٹونی بلیئر برائے فروخت

لاہور (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کو برائے فوخت قرار دے کر ان کےس یاسی اور مشاورتی کاروبار کی تفصیلات ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بن رہی ہیں۔ یہ تفصیلات کتاب ”دی مین بی ہائنڈ دی ماسک“ میں پیش کی گئی ہیں۔ کتاب میں سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر اور ان کی اہلیہ… Continue 23reading ٹونی بلیئر برائے فروخت

داعش کے سات ٹیلی ویژن چینل، 90 ہزار سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کا انکشاف

datetime 11  مارچ‬‮  2015

داعش کے سات ٹیلی ویژن چینل، 90 ہزار سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مصر میں حال ہی میں سامنے آنے والی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں سرگرم شدت پسند تنظیم دولت اسلامی ”داعش“ اپنی حمایت میں عالمی پروپیگنڈے میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کررہی ہے۔ ایک سابق جنگجو اور الجہاد نامی ایک عسکری… Continue 23reading داعش کے سات ٹیلی ویژن چینل، 90 ہزار سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کا انکشاف

محمد یزدی ایرانی مجلس خبرگان رہبری کے نئے سربراہ

datetime 11  مارچ‬‮  2015

محمد یزدی ایرانی مجلس خبرگان رہبری کے نئے سربراہ

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سخت  گیر مزاج کے حامل آیت اللہ محمد یزدی کو ایران کی مجلس خبرگان رہبری کو نیا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ مجلس خبرگان رہبری رہبر اعلیٰ کے انتخاب اور ان کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ایک کونسل ہے۔ آیت اللہ محمد یزدی نے اعتدال پسند سابق صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی… Continue 23reading محمد یزدی ایرانی مجلس خبرگان رہبری کے نئے سربراہ

داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں نوجوان اس سے بچیں، سعودی مفتی اعظم

datetime 11  مارچ‬‮  2015

داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں نوجوان اس سے بچیں، سعودی مفتی اعظم

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہاہے کہ داعش تنظیم کا اسلام اور اسلامی اقدارسے کوئی تعلق نہیں۔سعودی اخبارکی رپورٹ کے مطابق انھوں نے مسلمان نوجوانوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مذہب کے نام پراس تنظیم میں شمولیت سے باز رہیں کیونکہ ایسے نوجوانوں کا استحصال کیا… Continue 23reading داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں نوجوان اس سے بچیں، سعودی مفتی اعظم

سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن پچھتا وے کا شکا ر

datetime 11  مارچ‬‮  2015

سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن پچھتا وے کا شکا ر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ کی سابق وزیرِ خارجہ ہلیری کلنٹن نے تسلیم کیا ہے کہ انھوں نے امریکی وزیر خارجہ رہتے ہوئے بھی اپنے ذاتی ای میل اکاو¿نٹ کو استعمال کیا تھا۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق ہلیری کے اعتراف کے بعد اب سوال اٹھ رہے ہیں کہ کیا ایسا کر کے… Continue 23reading سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن پچھتا وے کا شکا ر

دبئی میں جنوب ایشیائی مزدوروں کا تعمیراتی کمپنی میں تنخواہوں کے تنازعہ پر دھرنا

datetime 11  مارچ‬‮  2015

دبئی میں جنوب ایشیائی مزدوروں کا تعمیراتی کمپنی میں تنخواہوں کے تنازعہ پر دھرنا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں مزدوروں نے ایک تعمیراتی کمپنی میں تنخواہوں کے تنازعہ پر دھرنا دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزدوروں نے دبئی کی ایک مصروف ترین شاہراہ کو بلاک کر دیا۔متحدہ عرب امارات میں عوامی مظاہروں… Continue 23reading دبئی میں جنوب ایشیائی مزدوروں کا تعمیراتی کمپنی میں تنخواہوں کے تنازعہ پر دھرنا

سعودی فرماں روا نے داخلہ اور خارجہ پالیسی سے متعلق ایجنڈے کا اعلان کردیا

datetime 11  مارچ‬‮  2015

سعودی فرماں روا نے داخلہ اور خارجہ پالیسی سے متعلق ایجنڈے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنی داخلہ اور خارجہ پالیسی سے متعلق ایجنڈے کا اعلان کردیا ہے اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ”وہ مکمل اور متوازن ترقی ” کے لیے کام کریں گے اور عرب اور اسلامی نصب العین کا دفاع کریں گے۔شاہ سلمان نے… Continue 23reading سعودی فرماں روا نے داخلہ اور خارجہ پالیسی سے متعلق ایجنڈے کا اعلان کردیا

افغانستان میں خودکش حملے میں 7افراد ہلاک، جھڑپوں میں 74 طالبان جنگجو مارے گئے

datetime 11  مارچ‬‮  2015

افغانستان میں خودکش حملے میں 7افراد ہلاک، جھڑپوں میں 74 طالبان جنگجو مارے گئے

کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان میں خودکش حملے میں 2پولیس اہلکاروں سمیت7 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے اپریشن کے دوران 74 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبے ہلمند کے جنوبی شہر لشکرگاہ میں ایک خودکش بمبار نے بارود سے بھری کار کو پولیس اسٹیشن کے باہر دھماکے… Continue 23reading افغانستان میں خودکش حملے میں 7افراد ہلاک، جھڑپوں میں 74 طالبان جنگجو مارے گئے

ارجنٹائن میں دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرانے سے 10 افراد ہلاک

datetime 11  مارچ‬‮  2015

ارجنٹائن میں دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرانے سے 10 افراد ہلاک

ارجنٹائن، (نیوز ڈیسک) ارجنٹائن میں دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرانے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق گزشتہ روز پیش آنے والے اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک فرانسیسی ریئیلٹی شو کے ارکان بھی شامل ہیں۔ فرانسیسی صدارتی دفتر کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق ہلاک شدگان… Continue 23reading ارجنٹائن میں دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرانے سے 10 افراد ہلاک