داعش کے خلاف جنگ میں اتحادی مناسب مدد نہیں کر رہے، عراقی وزیراعظم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراقی وزیر اعظم نے شدت پسند گروپ اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جنگ میں شریک بین الاقوامی اتحادیوں پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اس گروپ سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات نہیں کر رہے۔ بر طا نو ی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کا یہ بھی کہنا… Continue 23reading داعش کے خلاف جنگ میں اتحادی مناسب مدد نہیں کر رہے، عراقی وزیراعظم