منگل‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جاپان میں بجلی کی وائرلیس ترسیل کا تجربہ کامیاب

datetime 15  مارچ‬‮  2015

جاپان میں بجلی کی وائرلیس ترسیل کا تجربہ کامیاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جاپانی سائنسدانوں نے بجلی کی وائر لیس ترسیل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے اور اس انقلابی ٹیکنالوجی پر کام شروع کردیا ہے جو دنیا سے بجلی کی کمی کا مسئلہ ہمیشہ کے لیے ختم کر سکتی ہے۔جاپان کے ممتاز سائنسی ادارے جاپان ایروسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی نے مائیکرو ویوز کے ذریعے برقی توانائی کو… Continue 23reading جاپان میں بجلی کی وائرلیس ترسیل کا تجربہ کامیاب

سعودی عرب میں سکیورٹی الرٹ پر امریکی سفارت خانہ بند

datetime 15  مارچ‬‮  2015

سعودی عرب میں سکیورٹی الرٹ پر امریکی سفارت خانہ بند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر دو دن کے لیے اپنی قونصلر خدمات بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق دارالحکومت ریاض، جدا اور ظہران میں قونصلر خدمات اتوار اور پیر کو بند رہیں گی۔بیان میں… Continue 23reading سعودی عرب میں سکیورٹی الرٹ پر امریکی سفارت خانہ بند

برازیل میں مسافر بس کے حادثے میں42 افراد ہلاک، متعدد زخمی

datetime 15  مارچ‬‮  2015

برازیل میں مسافر بس کے حادثے میں42 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برازیل میں مسافر بس کے حادثے میں42 افراد ہلاک، جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ جنوبی برازیل کے صوبے سانتا کاتارینا میں سیاحوں کی بس 400 فٹ اونچی اونچی ڈھلان سے گرگئی۔ حادثے کے باعث 42 مسافر ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوگئے جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گی، پہاڑی علاقہ ہونے کے باعث امدادی… Continue 23reading برازیل میں مسافر بس کے حادثے میں42 افراد ہلاک، متعدد زخمی

مشرق وسطیٰ میں سیاسی حل نہیں نکلتا تو طاقت کا استعمال ضروری ہے : ویٹیکن

datetime 15  مارچ‬‮  2015

مشرق وسطیٰ میں سیاسی حل نہیں نکلتا تو طاقت کا استعمال ضروری ہے : ویٹیکن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ویٹیکن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں عیسائیوں اور دیگر اقلیتوں پر دولت اسلامیہ کے حملوں کو روکنے کے لیے اگر سیاسی حل نہیں نکلتا تو طاقت کا استعمال ضروری ہے۔جنیوا میں ویٹیکن کے سفارتکار آرچ بشپ سلوانو توماسی کا کہنا ہے کہ دولت اسلامیہ ’نسل کشی‘ کر رہی ہے اور… Continue 23reading مشرق وسطیٰ میں سیاسی حل نہیں نکلتا تو طاقت کا استعمال ضروری ہے : ویٹیکن

شکاگو میں سینٹ پیٹرکس ڈے جوش و خروش سے منایا گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2015

شکاگو میں سینٹ پیٹرکس ڈے جوش و خروش سے منایا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا کے شہر شکاگو میں سینٹ پیٹرکس ڈے منایا گیا ، فوجیوں اور لوگوں نے سڑکوں پر پریڈ کی اور دریائے شکاگو کو سبز رنگ دے دیا گیا۔ شکاگو میں گزشتہ ترپن برس سے سینٹ پیٹرکس ڈے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ سبز کپڑے پہنے سیکڑوں لوگوں نے پریڈ کی جبکہ… Continue 23reading شکاگو میں سینٹ پیٹرکس ڈے جوش و خروش سے منایا گیا

ہلیری کلنٹن اب گڑیا کے روپ میں نظر آئیں گی‎

datetime 14  مارچ‬‮  2015

ہلیری کلنٹن اب گڑیا کے روپ میں نظر آئیں گی‎

نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکا کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اب نظر آئیں گی گڑیا کے روپ میں۔جی ہاں،اُن سے مشابہ گڑیا تیار کی جارہی ہےجو تھری ڈی پرنٹر سے پرنٹ بھی کی جاسکے گی۔ ایک امریکی پروڈکشن اسٹوڈیو ’’کلنٹن ڈول‘‘ متعارف کرانے جارہا ہے۔ اسٹوڈیو کے شریک بانی جیسن فین برگ کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading ہلیری کلنٹن اب گڑیا کے روپ میں نظر آئیں گی‎

برطانیہ نے چین سے درخواست کر دی،امریکہ کی چیخیں نکل گئیں

datetime 14  مارچ‬‮  2015

برطانیہ نے چین سے درخواست کر دی،امریکہ کی چیخیں نکل گئیں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) برطانیہ ہر اچھے برے کام میں امریکا کا قریبی ترین اتحادی رہا ہے لیکن اب اس کا جھکاﺅ چین کی جانب ہورہا ہے جس پر امریکا نے سرعام واویلا شروع کردیا ہے۔ 21 ایشیائی ممالک نے چین کی حمایت سے ایشیئن انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (AIIB) کی بنیاد رکھی تو امریکا نے اسے… Continue 23reading برطانیہ نے چین سے درخواست کر دی،امریکہ کی چیخیں نکل گئیں

داعش نے مساجد کے 4 آئمہ کو زندہ جلا دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2015

داعش نے مساجد کے 4 آئمہ کو زندہ جلا دیا

بغداد(نیوز ڈیسک) مشرق وسطیٰ میں برسر پیکار دہشت گرد گروہ داعش کی جانب سے لوگوں کو زندہ جلانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ تازہ ترین کارروائی میں دہشت گردوں نے عراق کے صوبہ الانبار کے شہر فلوجہ میں مساجد کے چار آئمہ کو زندہ جلا دیاہے۔ مزید پڑھئے: داعش نے مبینہ ‘اسرائیلی جاسوس کے قتل’ کی… Continue 23reading داعش نے مساجد کے 4 آئمہ کو زندہ جلا دیا

میانمار میں کشتی الٹنے سے 20 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

datetime 14  مارچ‬‮  2015

میانمار میں کشتی الٹنے سے 20 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

میانمار(نیوزڈیسک)میانمار میں خراب موسم کے باعث سمندر میں کشتی الٹنے سے 20 افراد ہلاک جب کہ درجنوں لاپتہ ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میانمار کی ریاست رکھائن میں مسافر کشتی خراب موسم کے باعث گہرے سمندر میں الٹ گئی، حادثے کے وقت 200 سے زائد افراد سوار تھے۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر فوری… Continue 23reading میانمار میں کشتی الٹنے سے 20 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ