ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

شام، شامی فوجی داعش کو اسلحہ فروخت کرتے پکڑے گئے

datetime 10  جولائی  2015

شام، شامی فوجی داعش کو اسلحہ فروخت کرتے پکڑے گئے

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)شام کی ملٹری انٹیلی جنس نے فوج اور ملٹری پولیس کے افسروں اور اہلکاروں کے ایک گروپ کو حراست میں لیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ مبینہ طور پر شدت پسند گروپ دولت اسلامی کے جنگجوﺅں کو فوجی گاڑیوں میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد فراہم کرتے رہے ہیں۔العربیہ ڈاٹ… Continue 23reading شام، شامی فوجی داعش کو اسلحہ فروخت کرتے پکڑے گئے

روسی صدر نے وزیراعظم کی جانب سے دورئہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

datetime 10  جولائی  2015

روسی صدر نے وزیراعظم کی جانب سے دورئہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد(اے این این)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔یہ بات پاکستانی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ پالیسی و قومی سلامتی سرتاج عزیز نے قومی اسمبلی کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتائی ۔انہوں نے کہاکہ ولادیمیرپیوٹن کے دورہ پاکستان کی تاریخ طے… Continue 23reading روسی صدر نے وزیراعظم کی جانب سے دورئہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

ایران کی ممکنہ جوہری ڈیل،بھارت کے لیے ایک ڈراونا خواب

datetime 10  جولائی  2015

ایران کی ممکنہ جوہری ڈیل،بھارت کے لیے ایک ڈراونا خواب

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی تاجر ان دنوں سخت پریشانی میں ہیں۔ اگر عالمی طاقتوں اور ایران کے مابین جوہری معاہدہ طے پا جاتا ہے اور ایران پر لگی پابندیاں ہٹا لی جاتی ہیں تو بھارتی تاجرین اور سرمایہ کاروں کو کاری ضرب لگے گی۔بھارتی تاجر پنکج بنسال کی راتوں کی نیندیں اڑ چکی ہیں۔ وہ کہتے… Continue 23reading ایران کی ممکنہ جوہری ڈیل،بھارت کے لیے ایک ڈراونا خواب

مودی کرپشن کے بڑے الزام کی لپیٹ میں

datetime 9  جولائی  2015

مودی کرپشن کے بڑے الزام کی لپیٹ میں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی 80 ارب روپے کے ویاپم سکینڈل کی زد میں آگئے ہیں ۔ اس میگا سکینڈل میں 1980 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ مجموعی طور مختلف محکموں سے تعلق رکھنے والے 2530 افراد کو گرفتار کیا جانا ہے ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم… Continue 23reading مودی کرپشن کے بڑے الزام کی لپیٹ میں

نریندر مودی چینی صدر سے ملاقات میں پاک چین راہداری کا رونا روتے رہے

datetime 9  جولائی  2015

نریندر مودی چینی صدر سے ملاقات میں پاک چین راہداری کا رونا روتے رہے

اوفا(نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے چینی صدر شی چن پنگ سے ملاقات کے دوران پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے شکایتوں کے انبار لگا دیئے۔بھارتی اخبار کے مطابق روس میں شنگھائی تعاون کانفرنس کے موقع دونوں رہنماؤں کے درمیان 90 منٹ تک ملاقات جاری رہی جس کے دوران بھارتی… Continue 23reading نریندر مودی چینی صدر سے ملاقات میں پاک چین راہداری کا رونا روتے رہے

ذکی الرحمان لکھوی کے معاملے میں پاکستان کی حمایت کیوں کی؟ چین نے وضاحت کردی

datetime 9  جولائی  2015

ذکی الرحمان لکھوی کے معاملے میں پاکستان کی حمایت کیوں کی؟ چین نے وضاحت کردی

یجنگ(نیوزڈیسک)چین نے واضح کیا ہے کہ ذکی الرحمان لکھوی کے معاملے پر اس کا مؤقف حقائق اور معقول جواز پر مبنی ہے۔بیجنگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن کی حیثیت سے چین نے ہمیشہ شفاف اور حقائق پر مبنی… Continue 23reading ذکی الرحمان لکھوی کے معاملے میں پاکستان کی حمایت کیوں کی؟ چین نے وضاحت کردی

اٹلی کے سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی کو قید کی سزا سنا دی گئی

datetime 9  جولائی  2015

اٹلی کے سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی کو قید کی سزا سنا دی گئی

روم (نیوزڈیسک)اٹلی کے سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی کو بائیں بازو کی جماعت کی حکومت گرانے کےلئے ایک سینیٹر کو رشوت دینے پر سزا سنا دی گئی۔ اٹلی کے چار بار وزیر اعظم منتخب ہونےوالے سلویو برلسکونی کو عدالت نے 5برس کےلئے کوئی عوامی عہدہ رکھنے کےلئے نااہل قرار دےدیا۔ دوسری جانب سابق وزیراعظم نے الزامات… Continue 23reading اٹلی کے سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی کو قید کی سزا سنا دی گئی

نیویارک ،مسجد پر حملے کا منصوبہ ناکام، مشتبہ شخص گرفتارکرلیا گیا

datetime 9  جولائی  2015

نیویارک ،مسجد پر حملے کا منصوبہ ناکام، مشتبہ شخص گرفتارکرلیا گیا

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکہ میں قانون نافذ کرنےوالے ادارے کے اہلکاروں نے مسجد پر حملے کی منصوبہ بندی ناکام بناتے ہوئے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی شہر نیویارک کے قصبے اسلام برگ میں محکمہ قانون نے مسجد سکول اور کیفے ٹیریا پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرنےوالے 63 سالہ رابرٹ… Continue 23reading نیویارک ،مسجد پر حملے کا منصوبہ ناکام، مشتبہ شخص گرفتارکرلیا گیا

برطانیہ بھی ”دھرنے “سے خوفزدہ

datetime 9  جولائی  2015

برطانیہ بھی ”دھرنے “سے خوفزدہ

لندن (نیوزڈیسک) برطانیہ بھی ”دھرنے “سے خوفزدہبرطانیہ میں حکومت کو کفایت شعاری اپنانے اورمراعات میں کمی کے اعلان پر عوام کی جانب سے شدید تنقیدکاسامنا کرنا پڑ رہا ہے، حکومتی فیصلے کیخلاف برطانوی پارلیمنٹ کے باہراحتجاج جاری ہے۔مراعات میں کمی کے اعلان پر برطانوی عوام اتنا بپھر گئے کہ پارلیمنٹ اسکوائر کے باہر تادم مرگ… Continue 23reading برطانیہ بھی ”دھرنے “سے خوفزدہ