عالمی اداروں کے دباؤ پر سیودی چلڈرن پر پابندی کا فیصلہ واپس
اسلام آباد / واشنگٹن(نیوزڈیسک)بین الاقوامی تنظیم سیودی چلڈرن کے پاکستان میں دوبارہ کام شروع کرنے کیلیے امریکی دباؤبڑھا تو حکومت نے اس کے سامنے سرِ تسلیمِ خم کردیا۔این جی اوکے افسروں نے مختلف سیاستدانوں اور بیورکریٹس سے رابطے کیے جس کے بعدوزارت داخلہ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں سیو دی چلڈرن کی… Continue 23reading عالمی اداروں کے دباؤ پر سیودی چلڈرن پر پابندی کا فیصلہ واپس