بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آخر امریکہ ہار مان ہی گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2015

آخر امریکہ ہار مان ہی گیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کے حوالے سے آئندہ ہفتے امریکی صدر اوباما اور افغان صدر اشرف غنی کی ملاقات کا امکان ہے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ افغان فوج کی جانب سے امریکی صدر اوباما سے فی الحال افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں… Continue 23reading آخر امریکہ ہار مان ہی گیا

بھارتی اداکارہ نے مودی حکومت کا کچا چٹھاکھول دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2015

بھارتی اداکارہ نے مودی حکومت کا کچا چٹھاکھول دیا

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارت کی سینئر اداکارہ نندیتاداس نے کہاہے کہ انٹرنیٹ کے زمانے میں کچھ بھی عوام سے چھپانا دقیانی پن کی انتہاءہے ، نئی حکومت سے ڈر لگتاہے کیونکہ اپنی بات کہنے کی آزادی صرف ایک مسئلہ نہیں ، یہ ہم سب کی زندگی سے منسلک چیز ہے۔ نندیتا داس کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading بھارتی اداکارہ نے مودی حکومت کا کچا چٹھاکھول دیا

متحدہ عرب امارات کے صارفین واٹس ایپ وائس کالنگ فیچر سے محروم ، وجہ جانئے

datetime 17  مارچ‬‮  2015

متحدہ عرب امارات کے صارفین واٹس ایپ وائس کالنگ فیچر سے محروم ، وجہ جانئے

دبئی سٹی (نیوز ڈیسک) گزشتہ ہفتے دنیا کے متعدد ممالک کی طرح متحدہ عرب امارات میں بھی واٹس ایپ کالنگ فیچر کی فراہمی کا آغاز کیا گیا لیکن اس پیشکش کے منظر عام پر آنے کے چند گھنٹے بعد ہی صارفین کے لئے اس کے استعمال میں مشکلات پیش آنے لگیں، اور اب ان مشکلات… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے صارفین واٹس ایپ وائس کالنگ فیچر سے محروم ، وجہ جانئے

مدینہ منورہ میں پاکستانی مزدور دیوار گر جانے سے جاں بحق

datetime 17  مارچ‬‮  2015

مدینہ منورہ میں پاکستانی مزدور دیوار گر جانے سے جاں بحق

جدہ (نیوز ڈیسک ) طیبہ یونیورسٹی مدینہ منورہ میں ایک پاکستانی مزدور پانچ ٹن سے زائد وزنی پری کاسٹ دیوار گرجانے سے جاں بحق ہوگیا۔ شہری دفاع کے ترجمان خالد الجہنی نے اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ دیوار 10 میٹر لمبی ایک میٹر چوڑی اور 5.5 ٹن وزنی تھی جو تیسری منزل پر جمائی جارہی… Continue 23reading مدینہ منورہ میں پاکستانی مزدور دیوار گر جانے سے جاں بحق

دبئی نے لند ن اور نیو یارک کوبھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2015

دبئی نے لند ن اور نیو یارک کوبھی پیچھے چھوڑ دیا

دبئی سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی شہر مشہور ترین سیاحتی مقامات اور بلند ترین عمارات کی وجہ سے تو شہرت رکھتا ہی ہے لیکن اب گاڑیوں کی کثرت کے لحاظ سے بھی اس شہر نے نیویارک اور لندن جیسے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مزید پڑھئے:بھارت کی پہلی انوکھی ہم جنس پرست شادی روڈز اینڈ… Continue 23reading دبئی نے لند ن اور نیو یارک کوبھی پیچھے چھوڑ دیا

شرارتی شہریوں کو قابو میں رکھنے کیلئے سعودی حکومت نے انوکھا حربہ اپنا لیا

datetime 17  مارچ‬‮  2015

شرارتی شہریوں کو قابو میں رکھنے کیلئے سعودی حکومت نے انوکھا حربہ اپنا لیا

ریاض (نیوز ڈیسک ) سعودی حکام نے شرپسند عناصر پر نظر رکھنے کے لئے انہیں الیکٹرونک پٹے پہنانے شروع کردئیے ہیں تاکہ ان کی نقل و حرکت مانیٹر کی جاسکے اور یہ متعین کردہ علاقے سے باہر نہ جاسکیں۔ نیوز ویب سائٹ ”عرب نیوز“ کے مطابق شوریٰ کونسل کی سیکیورٹی کمیٹی کے رکن عیسیٰ الغیث کا… Continue 23reading شرارتی شہریوں کو قابو میں رکھنے کیلئے سعودی حکومت نے انوکھا حربہ اپنا لیا

سعودی عرب نے بھی ایٹم بنانے کی دھمکی دیدی

datetime 17  مارچ‬‮  2015

سعودی عرب نے بھی ایٹم بنانے کی دھمکی دیدی

جدہ(نیوز ڈیسک )سعودی عرب کے سراغرساں ادارے کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر ممکنہ سمجھوتے کے بعد خطے میں جوہری ٹیکنالوجی کے حصول کی دوڑ شروع ہوجائے گی اور سعودی عرب سمیت دوسرے ممالک بھی جوہری ٹیکنالوجی کے حصول کے خواہاں ہوں گے۔ اس وقت ایران… Continue 23reading سعودی عرب نے بھی ایٹم بنانے کی دھمکی دیدی

امریکا کی لاہور کے دو گرجا گھروں پرخودکش حملوں کی مذمت

datetime 17  مارچ‬‮  2015

امریکا کی لاہور کے دو گرجا گھروں پرخودکش حملوں کی مذمت

(نیوز ڈیسک) امریکا نے لاہور کے دو گرجا گھروں پرخودکش حملوں کی مذمت کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے اس حوالے سے ایک بیان میں اس واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان کے عوام اورحکومت کے ساتھ یکجہتی… Continue 23reading امریکا کی لاہور کے دو گرجا گھروں پرخودکش حملوں کی مذمت

سعودی عرب میں مرد کی بے عزتی پر خاتون کو 70کوڑوں اور جرمانے کی سزا

datetime 17  مارچ‬‮  2015

سعودی عرب میں مرد کی بے عزتی پر خاتون کو 70کوڑوں اور جرمانے کی سزا

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے مشرقی صوبے القطیف کی عدالت نے ایک خاتون کو واٹس ایپ پر ایک شخص کو بدنام کرنے اور اس کی بے عزتی کرنے کے جرم میں بیس ہزار سعودی ریال (تقریباًساڑھے پانچ لاکھ روپے)جرمانہ اور ستّر کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔گلف نیوز نے مقامی اخبار ’عکاظ کے حوالے سے رپورٹ میں… Continue 23reading سعودی عرب میں مرد کی بے عزتی پر خاتون کو 70کوڑوں اور جرمانے کی سزا