جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

کیلی فورنیا میں ایک گھر سے 5 افراد کی نعشیں برآمد

datetime 22  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوزڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک گھر سے پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں، امریکی پولیس کے مطابق کیلی فورنیا کے علاقے موڈسٹو میں ایک شخص کی ٹیلی فون کال پر گھر کی تلاشی لی گئی۔ جہاں سے پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ابتدائی طور پر قتل کی وجوہات سے متعلق معلوم نہیں ہوسکیں، پولیس نے شواہد اکھٹے کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…