جاپان کے ساحلی علاقوں میں 6.8شدت کے زلزلے جھٹکے، عما رتیں لرز گئیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جاپان میں 6اعشاریہ8 شدت زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ زلزلہ 2011میں آنے والے ہولناک زلزلے کا آفٹر شاک ہے۔ جاپان کے شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6اعشاریہ 8تھی۔… Continue 23reading جاپان کے ساحلی علاقوں میں 6.8شدت کے زلزلے جھٹکے، عما رتیں لرز گئیں