بدھ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2024 

داعش کے خلاف فضائی حملوں میں امریکی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے‘ بشار الاسد

datetime 10  فروری‬‮  2015

داعش کے خلاف فضائی حملوں میں امریکی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے‘ بشار الاسد

امریکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نام پر دنیا بھر میں انتہا پسندی کو فروغ دے رہا ہے‘ انٹرویو دمشق – شام کے صدر بشار الاسد نے داعش کے خلاف فضائی حملوں میں امریکی اتہاد کا حصہ بننے کو مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں شامی صدر بشار… Continue 23reading داعش کے خلاف فضائی حملوں میں امریکی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے‘ بشار الاسد

عام آدمی پارٹی کی جیت، پارٹی دفتر کے باہر بھرپور جشن

datetime 10  فروری‬‮  2015

عام آدمی پارٹی کی جیت، پارٹی دفتر کے باہر بھرپور جشن

کانگریس کا بدترین شکست پر احتجاج مودی سرکار نے شکست کو تسلیم کرلیا، دہلی انتخابات میں اپنے پارٹی نشان کی طرح عام آدمی پارٹی نے جھاڑو پھیر دی جوں جوں نتائج سامنے آتے آگئے کارکنوں کا جوش وخروش بڑھتا گیا، بڑی تعداد میں کارکنا ن دفتر کے باہر جمع ہوگئے اور جشن منایا مٹھائیاں تقسیم… Continue 23reading عام آدمی پارٹی کی جیت، پارٹی دفتر کے باہر بھرپور جشن

امریکی ڈرون حملہ، داعش سے وابستہ افغان کمانڈر ہلاک

datetime 10  فروری‬‮  2015

امریکی ڈرون حملہ، داعش سے وابستہ افغان کمانڈر ہلاک

کابل – افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں ایک بغیر پائیلٹ جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں دولت اسلامی عراق وشام (داعش) سے مبینہ طور پر وابستہ ایک سرکردہ کمانڈر سمیت چھے افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ صوبہ ہلمند کے پولیس سربراہ نبی جان ملّاخیل نے بتایا ہے کہ سینیر کمانڈر اور گوانتانامو بے کے سابق قیدی… Continue 23reading امریکی ڈرون حملہ، داعش سے وابستہ افغان کمانڈر ہلاک

جھاڑو پھرنے کے بعد! مودی نے کردیا اعلان

datetime 10  فروری‬‮  2015

جھاڑو پھرنے کے بعد! مودی نے کردیا اعلان

نئی دہلی – بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے واضح اکثریت حاصل کر لی ہے اور ملک میں برسرِاقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔ ابتدائی نتائج کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے فون کر کے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال… Continue 23reading جھاڑو پھرنے کے بعد! مودی نے کردیا اعلان

پاکستان میں انتہا پسندی کے لئے سعودی فنڈنگ کی تردید

datetime 10  فروری‬‮  2015

پاکستان میں انتہا پسندی کے لئے سعودی فنڈنگ کی تردید

اسلام آباد – سعودی عرب نے پاکستان میں دینی مدارس کو عطیات کے ذریعے شدت پسندی کو فروغ دینے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا میں موجود کچھ عناصر اس حوالے سے غلط پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے… Continue 23reading پاکستان میں انتہا پسندی کے لئے سعودی فنڈنگ کی تردید

اردن اسلام کے ہائی جیکروں سے نبرد آزما ہے: ملکہ رانیا

datetime 10  فروری‬‮  2015

اردن اسلام کے ہائی جیکروں سے نبرد آزما ہے: ملکہ رانیا

دبئی۔ – اردن کی ملکہ رانیا نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلام کو ہائی جیک کرنے والوں سے نبرد آزما ہے۔ان کا اشارہ عراق اور شام میں برسرپیکار سخت گیر جنگجو داعش کے خلاف فضائی مہم کی جانب ہے۔ انھوں نے یہ بات دبئی میں یو اے ای کے زیراہتمام گورنمنٹ سمٹ میں ایک… Continue 23reading اردن اسلام کے ہائی جیکروں سے نبرد آزما ہے: ملکہ رانیا

مسجدالحرام کے نوادرات کی بلیک میں فروخت کا انکشاف

datetime 10  فروری‬‮  2015

مسجدالحرام کے نوادرات کی بلیک میں فروخت کا انکشاف

جدّہ – حرمین الشریفین کے امور کے نگران ادارے نے ان رپورٹس کو مسترد کردیا ہے کہ مسجد الحرام کی توسیع کے دوران ملنے والے نوادرات کو بلیک مارکیٹ میں ہزاروں ریال کے بدلے میں فروخت کیا جارہا ہے۔ یہ بیان مقامی میڈیا میں کیے جانے والے اس انکشاف کے بعد سامنے آیا ہے، جس میں بتایا… Continue 23reading مسجدالحرام کے نوادرات کی بلیک میں فروخت کا انکشاف

ایماندار پاکستانی کا دبئی میں انتہائی قابل تحسین اقدام،قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2015

ایماندار پاکستانی کا دبئی میں انتہائی قابل تحسین اقدام،قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

دبئی – متحدہ عرب امارات میں ایک پاکستانی شہری نے ایسی غیر معمولی ایمانداری اور بلند کرداری کا مظاہرہ کیا ہے کہ دبئی پولیس کے حکام بھی کہہ اٹھے ہے کہ انہیں اس بات پر فخر ہے کہ ان کے ملک میں بلند کردار والے ایماندار پاکستانی کام کرتے ہیں۔ ہواڑئی سفر کے دوران تھکاوٹ سے… Continue 23reading ایماندار پاکستانی کا دبئی میں انتہائی قابل تحسین اقدام،قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

متحدہ عرب امارات جانے کےفیس میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 10  فروری‬‮  2015

متحدہ عرب امارات جانے کےفیس میں اضافہ کر دیا گیا

دبئی سٹی – دبئی کے نیچرالائزیشن اینڈ ریزیڈنسی ڈیپارٹمنٹ نے کوئی بھی نئی ویزا فائل کھولنے کے لئے مطلوبہ فیس میں 220درہم (تقریباً 6000پاکستانی روپے) کا اضافہ کردیا ہے جو کہ متحدہ امارات کی تمام ریاستوں میں نافذ العمل ہوگا۔ مزید پڑھیں:سعودی بادشاہ کا عدل، یمنی کو سچا، شہری کو جھوٹا قرار دے کر تھپڑ ماردیا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات جانے کےفیس میں اضافہ کر دیا گیا