پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

یونان کے تمام بینک تین روز بعد کھول دیئے جائیں گے

datetime 17  جولائی  2015 |

روم(نیوزڈیسک)یونان میں تین ہفتوں تک بند ہونے رہنے کے بعد تمام بینک تین روز بعد کھول دیئے جائیں گے۔ یونان کے نائب وزیر خزانہ کے مطابق تین ہفتوں تک بند رہنے کے بعد یونان کے بینک پیر کے روز عوام کیلئے دوبارہ کھول دیئے جائیں گے، حکام کے مطابق سر کاری کاروباری اداروں مثلا چیکوں کی ادائیگی کے حوالے سے سہولت فراہم کی جائے گی ،لیکن شہری صرف 60 یورو کا مقررہ کیش ہی بینک سے نکال سکیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…