جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

محبت کی مشہور یادگار پرخونی واقعہ

datetime 18  جولائی  2015 |

آگرہ(نیوزڈیسک)بھارت میں مختلف پس منظر کی وجہ سے شادی نہ ہونے پر ایک جوڑے نے محبت کی مشہور یادگار تاج محل پر خود کشی کی ناکام کوشش کی۔پولیس نے بتایا کہ ہندو راجیو سنگھ اور مسلمان شبنم علی تاج محل میں خون میں لت پت پائے گئے تھے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ڈپٹی سپرٹنڈنٹ پولیس عاصم چوہدری نے بتایا کہ پہلے شبنم نے تیز دھار آلہ سے اپنی شہ رگ کاٹی جس کے بعد راجیو نے بھی ایسا ہی کیا۔ٹائمز آف انڈیا نے زخمی راجیو کے حوالے سے بتایا کہ شبنم اور میں نے اپنے والدین کو شادی پر راضی کرنے کی بہت کوشش کی لیکن مختلف مذہب ہونے کی وجہ سے ایسا نہیں ہوا۔ اکھٹا رہنے کی حد ممکن ناکام کوششوں کے بعد ہم نے یہ قدم اٹھایا۔دنیا بھر میں مشہور تاج محل مغل شہنشاہ شاہجاں نے 1631 میں بچہ کو جنم دیتے ہوئے انتقال کرنے والی اپنی بیوی ممتاز محل کی یاد میں تعمیر کروایا تھا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…