یمن جنگ، سعودی فوجی کی ایسی قربانی کہ مثال ڈھونڈنا مشکل
ریاض (نیوز ڈیسک) یمنی باغیوں کے خلاف سرحد پر تعینات سعودی فوجی نے وطن کے دفاع کے لئے اپنی شادی ملتوی کردی ہے اور دشمن کی شکست تک شادی نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔سارجنٹ علی محمد ظافر کی شادی 15 اپریل کو طے پائی تھی لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے… Continue 23reading یمن جنگ، سعودی فوجی کی ایسی قربانی کہ مثال ڈھونڈنا مشکل