15ہزار پونڈ چرا کر باپ کو قلاش کرنے والی بیٹی کو 18ماہ کی معطل سزا

16  جولائی  2015

مانچسٹر (نیوز ڈیسک) اپنے ریٹائرڈ فوجی باپ کے 15ہزار پونڈ چرا کر عیاشیاں کرنے والی بیٹی کو منسہل سٹریٹ کرائون کورٹ نے 18ماہ کی معطل سزا سنا دی۔ سزا پر دو سال بعد عملدرآمد شروع ہوگا۔ استغاثہ کے مطابق 47سالہ کرن نے اپنے 82سالہ باپ کے ریٹائرمنٹ کے بعد ملنے والی رقم چرا کر پُرتعیش تعطیلات منائیں۔ کار کیلئے پرسنلائز نمبر پلیٹ حاصل کی۔ والد کی رقم چرا کر اس نے اپنے باپ کو اتنا قلاش کر دیا کہ وہ اپنی بیوی کی قبر کا کتبہ بنوانے سے بھی قاصر ہوگیا۔ اس کی چوری کا سراغ خود اس کے بھائی نے لگایا جس کے بعد اسے گرفتار کیا۔ کرن کے ریٹائرڈ والد تقریباً نابینا ہوچکے ہیں ملایا میں لڑائی کے دوران 1952ء میں ان کی ایک ٹانگ بھی ضائع ہوچکی ہے



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…