بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران نے کرنسی نوٹوں سے جوہری پروگرام کا نشان مٹانا شروع کردیا

datetime 10  مارچ‬‮  2015

ایران نے کرنسی نوٹوں سے جوہری پروگرام کا نشان مٹانا شروع کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران کی حکومت نے کرنسی نوٹوں پر موجود ’جوہری پروگرام کی علامت‘ مٹانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جس پر ملک کے قدامت پسند حلقوں کی جانب سے سخت ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ابتدائی طور پر ایران کے مرکزی بنک کی جانب سے 50 ہزار ایرانی ریال… Continue 23reading ایران نے کرنسی نوٹوں سے جوہری پروگرام کا نشان مٹانا شروع کردیا

کشمیری حریت پسند رہنما کی رہائی پر بھارتی پارلیمنٹ میں ہنگامہ

datetime 10  مارچ‬‮  2015

کشمیری حریت پسند رہنما کی رہائی پر بھارتی پارلیمنٹ میں ہنگامہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند رہنماء مسرت عالم بٹ کو جیل سے رہا کرنے کے فیصلے پر بھارت کی پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کا اجلاس جیسے ہی شروع ہوا حزب اختلاف کے ارکان نے مسرت عالم کی رہائی پر حکومت سے بیان دینے کا مطالبہ کیا۔… Continue 23reading کشمیری حریت پسند رہنما کی رہائی پر بھارتی پارلیمنٹ میں ہنگامہ

بھارت، ناگالینڈ میں ریپ ملزم کو ہلاک کرنے پر 42 افراد گرفتار

datetime 10  مارچ‬‮  2015

بھارت، ناگالینڈ میں ریپ ملزم کو ہلاک کرنے پر 42 افراد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ میں پولیس نے مبینہ طور پر ریپ کرنے والے ایک شخص کو جیل سے نکال کر پیٹ پیٹ کر ہلاک کرنے کے الزام میں 42 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔سید شریف نامی شخص کو ہزاروں لوگوں پر مشتمل ہجوم نے دیماپور علاقے کی سینٹرل جیل سے… Continue 23reading بھارت، ناگالینڈ میں ریپ ملزم کو ہلاک کرنے پر 42 افراد گرفتار

یورپی پاسپورٹوں کی کھلے عام خرید و فروخت کا انکشاف

datetime 10  مارچ‬‮  2015

یورپی پاسپورٹوں کی کھلے عام خرید و فروخت کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یورپی ملک چیک جمہوریہ کے دارالحکومت پراگ کی پولیس کو ایک نئے مسئلے کا سامنا ہے۔ اسمگلر انتہائی منظم طریقے سے غریب یورپی باشندوں کے پاسپورٹ خریدتے ہیں اور انہیں غیر ملکیوں کو یورپ تک لانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔چیک جمہوریہ میں اسمگلروں کا یہ نیا طریقہ پولیس کے لیے درد سر… Continue 23reading یورپی پاسپورٹوں کی کھلے عام خرید و فروخت کا انکشاف

ارجنٹائن میں 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ، 10 افراد ہلاک

datetime 10  مارچ‬‮  2015

ارجنٹائن میں 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ، 10 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شمالی ارجنٹائن میں 2 ہیلی کاپٹر ہوا میں آپس میں ٹکرا کر تباہ ہونے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی ارجنٹائن کے پہاڑی علاقے لا ریوجا میں 2 ہیلی کاپٹرز کے ہوا میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک… Continue 23reading ارجنٹائن میں 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ، 10 افراد ہلاک

ایران کے نام کانگریس کا خط جوہری بات چیت میں مداخلت ہے ،اوباما

datetime 10  مارچ‬‮  2015

ایران کے نام کانگریس کا خط جوہری بات چیت میں مداخلت ہے ،اوباما

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ کے صدربا راک اوباما نے امریکی کانگریس کے رپبلکن سینیٹرز کی جانب سے ایران کے نام خط پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایوانِ نمائندگان کے ان ارکان نے جوہری پروگرام پر جاری بات چیت میں ’مداخلت‘ کی ہے۔ خط لکھنے والے 47 سینیٹرز نے ایک طرح سے ایران کے سخت… Continue 23reading ایران کے نام کانگریس کا خط جوہری بات چیت میں مداخلت ہے ،اوباما

ہندو انتہا پسندوں کا مسلم طالبعلم پر تشدد ،بھارت کے سیکولرہونیکا پول کھل گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2015

ہندو انتہا پسندوں کا مسلم طالبعلم پر تشدد ،بھارت کے سیکولرہونیکا پول کھل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہندو انتہاپسندوں نے مسلمان طالبعلم پر تشدد کر کے بھارت کے سیکولرملک ہونے کے دعوے کا پول کھول دیاہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے 21سالہ مسلمان طالبعلم ارباز خان پر چوری کاالزام لگا کر بے انتہاتشدد کرکے لہو لہا ن کر دیا۔طالبعلم کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا یا گیا جہاں… Continue 23reading ہندو انتہا پسندوں کا مسلم طالبعلم پر تشدد ،بھارت کے سیکولرہونیکا پول کھل گیا

روسی صدر نے کریمیا میں خفیہ آپریشن کا اعتراف کرلیا

datetime 9  مارچ‬‮  2015

روسی صدر نے کریمیا میں خفیہ آپریشن کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح ان کے خفیہ حکم پرروسی افواج نے کریمیہ میں داخل ہوکرروس نوازسابق صدرکو بچایا۔روس کے سرکاری ٹی وی کی جانب سے تیار کردہ خصوصی ڈاکیومنٹری کے ٹریلرمیں روسی صدر کریمیہ پرقبضے کے تنازعے پرکھل کرگفتگو کرتے نظر آئے ہیں۔پیوٹن نے اس رات… Continue 23reading روسی صدر نے کریمیا میں خفیہ آپریشن کا اعتراف کرلیا

دو سال میں دس شادیاں کر نےوالی ایرانی خاتون گرفتار

datetime 9  مارچ‬‮  2015

دو سال میں دس شادیاں کر نےوالی ایرانی خاتون گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایرانی حکام نے ایک نوجوان لڑکی کو شادیاں رچاکر دولت جمع کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔ اس نوجوان خاتون کو فراڈ اور دھوکا دہی کے الزام کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔جس نوجوان لڑکی کو گرفتار کیا گیا ہے، ا±س کی عمر بیس برس بتائی گئی ہے۔ ا±س کا… Continue 23reading دو سال میں دس شادیاں کر نےوالی ایرانی خاتون گرفتار