پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بغداد :متعدد بم دھماکوں میں 35 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی

datetime 13  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد میں متعدد بم دھماکوں میں 35 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بغداد میں 2 کار بم دھماکوں اور 1 خودکش دھماکے میں 35 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر خبر ایجنسی کے مطابق بغداد کے علاقے الشعب میں ایک مارکیٹ کے قریب کھڑی کار میں زور دار دھماکا ہوا جس میں 10 افراد مارے گئے۔ جب سیکیورٹی اہلکار اور مقامی لوگ دھماکے کی جگہ پر جمع ہوئے تو خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ خودکش دھماکے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت مزید 10 افراد مارے گئے۔ اس سے پہلے بغداد ہی کے ضلع بنوک میں بھی کار بم دھماکے میں متعدد ہلاک ہوگئے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…