پاکستان، ترکی کی بحری افواج باب المندب کی حفاظت کیلئے سعودی عرب کی معاونت کریں گی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور ترکی کی بحری افواج مشترکہ طور پر بحیرہ عرب میں یمن کے ساحلوں، خلیج، عدن اور یہاں واقع بحیرہ احمر تک رسائی کی اہم گزرگاہ باب المندب کی حفاظت کیلئے سعودی بحریہ کی معاونت کریں گی۔ پاک بحریہ کا ایک فریگیٹ اس علاقہ کی جانب روانہ کیا جاچکا ہے… Continue 23reading پاکستان، ترکی کی بحری افواج باب المندب کی حفاظت کیلئے سعودی عرب کی معاونت کریں گی