جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بغداد: مختلف بم دھماکوں میں 19افراد جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 1  مارچ‬‮  2015

بغداد: مختلف بم دھماکوں میں 19افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بغداد دھماکوں سے گونج اٹھا۔شمالی علاقے بلد رز میں مصروف مارکیٹ کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا۔ پہلے دھماکے کے کچھ ہی دیر بعد اسی جگہ دوسرا دھماکہ ہوا۔ جس سے گیارہ افراد جاں بحق اور پچاس زخمی ہو گئے۔ سمارا کے قریب چیک پوسٹ پرہونے والے دھماکے میں آٹھ افراد جاں بحق… Continue 23reading بغداد: مختلف بم دھماکوں میں 19افراد جاں بحق، متعدد زخمی

برفانی تودوں سے 200 ہلاکتیں، افغان صدر کا ایرانی دورہ منسوخ

datetime 1  مارچ‬‮  2015

برفانی تودوں سے 200 ہلاکتیں، افغان صدر کا ایرانی دورہ منسوخ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے اپنا دورہ ء ایران منسوخ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حالیہ دنوں میں برفانی تودوں کے گرنے کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کے غم میں عوام کے ساتھ شریک رہیں گے۔ بین الاقوامی برادری سے اپیل کی کہ وہ اس قدرتی آفت کی تباہ کاریوں… Continue 23reading برفانی تودوں سے 200 ہلاکتیں، افغان صدر کا ایرانی دورہ منسوخ

نیپالی سپریم کورٹ کا جنگی جرائم کے مرتکب افراد کو عام معافی نہ دینے کا اعلان

datetime 1  مارچ‬‮  2015

نیپالی سپریم کورٹ کا جنگی جرائم کے مرتکب افراد کو عام معافی نہ دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیپال کی سپریم کورٹ نے ملک میں ایک دہائی تک جاری رہنے والی خانہ جنگی کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم کے مرتکب افراد کو عام معافی نہ دےنے کا اعلان کردےا۔غےر ملکی مےڈےا کے مطابق نیپال کی سپریم کورٹ کے ایک اہلکار بابو رام داھل نے میڈیا کو… Continue 23reading نیپالی سپریم کورٹ کا جنگی جرائم کے مرتکب افراد کو عام معافی نہ دینے کا اعلان

یمن میں ڈرون حملہ،القاعدہ کے 3مشتبہ جنگجو ہلاک

datetime 1  مارچ‬‮  2015

یمن میں ڈرون حملہ،القاعدہ کے 3مشتبہ جنگجو ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے3 مشتبہ جنگجو ہلاک ہوگئے ۔حکام کا کہنا ہے کہ جس علاقے میں یہ حملہ ہوا ہے، وہاں امریکی ڈرون طیارے کارروائیاں کرتے رہتے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ صوبہ شبوہ کے علاقے بیجاں میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس میں یہ مشتبہ جنگجو سوار… Continue 23reading یمن میں ڈرون حملہ،القاعدہ کے 3مشتبہ جنگجو ہلاک

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب کم ہونے لگا

datetime 1  مارچ‬‮  2015

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب کم ہونے لگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں2001 تا2011 مسلمانوں کی آبادی بڑھنے کی رفتارمیں 5 فیصدکمی آئی ہے۔وزارت داخلہ نے2011 کی مردم شماری کے اعدادوشمارابھی تک باضابطہ جاری نہیں کیے لیکن جوتفصیلات سامنے آئی ہیں اس کے مطابق ملک کی اوسط شرح پیدائش18 فیصدہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کی آبادی بڑھ کرتقریباً 18 کروڑہوگئی… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب کم ہونے لگا

بھارت کے دفاعی اخراجات میں چار ارب ڈالر کا اضافہ

datetime 28  فروری‬‮  2015

بھارت کے دفاعی اخراجات میں چار ارب ڈالر کا اضافہ

نئی دہلی۔۔۔۔بھارت میں سنہ 16-2015 کے مالی بجٹ میں کارپوریٹ ٹیکس میں پانچ فی صد کی کمی گئی ہے جبکہ انکم ٹیکس کی شرح کو جوں کا توں برقرار رکھا گیا ہے۔اس کے علاوہ سروسز ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے جس سے بہت سی خدمات اب مہنگی ہو جائیں گی۔پارلیمنٹ میں مودی حکومت کا… Continue 23reading بھارت کے دفاعی اخراجات میں چار ارب ڈالر کا اضافہ

بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے پاکستانی وارننگ ہوا میں اڑا دی

datetime 28  فروری‬‮  2015

بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے پاکستانی وارننگ ہوا میں اڑا دی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)  بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کی وارننگ کو اہمیت نہیں دیتے ہم اپنے دفاع کے لیے تیار ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے پاکستانی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جو بھی کہنا چاہے وہ کہہ سکتا ہے… Continue 23reading بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے پاکستانی وارننگ ہوا میں اڑا دی

اسلام کا صحیح تصور اجاگر کرنیکی ضرورت ہے:شاہ سلمان بن عبدالعزیز

datetime 28  فروری‬‮  2015

اسلام کا صحیح تصور اجاگر کرنیکی ضرورت ہے:شاہ سلمان بن عبدالعزیز

اسلام آباد (نیوزڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ اسلام امن کا مذہب ہے ، اسلام میں فتنہ و فساد کی کوئی گنجائش نہیں،ضرورت اس بات کی ہے کہ اسلام کا صحیح تصور اجاگر کیا جائے۔ انہوں نے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف اور رابطہ عالم اسلام کانفرنس میں… Continue 23reading اسلام کا صحیح تصور اجاگر کرنیکی ضرورت ہے:شاہ سلمان بن عبدالعزیز

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی کم ہو نے لگی

datetime 28  فروری‬‮  2015

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی کم ہو نے لگی

نئی دہلی۔۔۔۔بھارت میں سرکاری اعدادوشمار کے مطابق سنہ 2001 سے سنہ 2011 کے درمیان دس برس میں مسلمانوں کی آبادی بڑھنے کی رفتار میں پانچ فیصد کمی آئی ہے۔سنہ 2001 میں مسلمانوں کی آبادی میں 29 فیصد کی شرح سے اضافہ ہو رہا تھا اور سنہ 2011 تک یہ شرح کم ہو کر 24 فیصد… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں کی آبادی کم ہو نے لگی