بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

پولیوخاتمےکیلئےعملی اقدامات پربل گیٹس کا عمران خان کو خراج تحسین

datetime 29  مارچ‬‮  2015

پولیوخاتمےکیلئےعملی اقدامات پربل گیٹس کا عمران خان کو خراج تحسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو صوبے میں پولیو سے آگاہی اور اس کے خاتمے کیلئے کیے جانے والے عملی اقدامات پر خراج تحسین پیش کیا۔ بل گیٹس کی جانب سے عمران خان کو لکھے گئے خط میں صوبہ خیبر پختونخوا میں پولیو… Continue 23reading پولیوخاتمےکیلئےعملی اقدامات پربل گیٹس کا عمران خان کو خراج تحسین

عرب لیگ کا مشترکہ فوج بنانے کا اعلان

datetime 29  مارچ‬‮  2015

عرب لیگ کا مشترکہ فوج بنانے کا اعلان

قاہرہ(نیوز ڈیسک)عرب لیگ نے مشترکہ فوج بنانے کا اعلان کرددیا، چند ماہ میں قیام عمل میں آجائے گا۔ قاہرہ میں عرب لیگ کا اجلاس ہوا، مشترکہ فوج کی تجویز مصر نے دی، اجلاس کے آخری روز تجویز منظور کرلی گئی، مشترکہ فوج کے قیام کا مقصد خطے میں بڑھتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنا ہے۔ عرب… Continue 23reading عرب لیگ کا مشترکہ فوج بنانے کا اعلان

فلم کی کہانی اور جرمن طیارہ حادثہ میں غیر معمولی مماثلت سامنے آگئی

datetime 29  مارچ‬‮  2015

فلم کی کہانی اور جرمن طیارہ حادثہ میں غیر معمولی مماثلت سامنے آگئی

لندن (نیوز ڈیسک) جرمن ونگز ایئرلائن کے طیارے کے کوپائلٹ نے کاک پٹ کا درازہ لاک کرنے کے بعد تباہ کردیا اور اس حادثے میں 150 افراد ہلاک ہوگئے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ گزشتہ سال ریلیز ہونے والی فلم “Wild Tales” کی سٹوری اس سانحے سے غیر معمولی حد تک ملتی ہے اور… Continue 23reading فلم کی کہانی اور جرمن طیارہ حادثہ میں غیر معمولی مماثلت سامنے آگئی

سعودی وزیر دفاع نے پاک فوج کو عالم اسلا م کے لیے فخر قرار دے دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2015

سعودی وزیر دفاع نے پاک فوج کو عالم اسلا م کے لیے فخر قرار دے دیا

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر دفاع نے پاک فوج کو عالم اسلام کے لیے فخر قراردیتے ہوئے سلام پیش کیا  ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ سعودی وزیر دفاع نے پاکستانی فوج کو عالم اسلام کیلئے فخر قرار دیا اور دہشتگردی کے خلاف پاک… Continue 23reading سعودی وزیر دفاع نے پاک فوج کو عالم اسلا م کے لیے فخر قرار دے دیا

یمنی باغیوں کی جانب سے پاکستانیوں کو دل دہلا دینے والی دھمکی

datetime 29  مارچ‬‮  2015

یمنی باغیوں کی جانب سے پاکستانیوں کو دل دہلا دینے والی دھمکی

صنعاء(نیوز ڈیسک)یمن کی جیلوں میں قید پاکستانی قیدیوں کو باغیوں کی طرف سےذبح کرنے کی دھمکیاں دی گئیں ہیں جس پر قیدیوں نے پاکستانی حکومت سے اپیل کی ہے انہیں معاہدے کے تحت پاکستان منتقل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق یمن میں پھیلتی بد امنی کے باعث تمام پاکستانیوں کو جہاز کے ذریعے وطن واپس… Continue 23reading یمنی باغیوں کی جانب سے پاکستانیوں کو دل دہلا دینے والی دھمکی

عدن: اسلحہ ڈپو میں متعدد دھماکے ، 14 افراد ہلاک

datetime 29  مارچ‬‮  2015

عدن: اسلحہ ڈپو میں متعدد دھماکے ، 14 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن کے دوسرے بڑے شہر عدن میں اسلحہ ڈپو میں متعدد دھماکے ہو ئے ہیں۔ جن میں 14افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر سعودی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حملوں میں باغیوں کے زیادہ تر میزائل تباہ کر دیئے گئے ہیں اور حوثی باغیوں کے قبضے سے عدن ایئرپورٹ آزاد کرائے جانے… Continue 23reading عدن: اسلحہ ڈپو میں متعدد دھماکے ، 14 افراد ہلاک

فلسطینی مظاہرین کے خلاف زہریلی آنسو گیس کا استعمال ، درجنوں افراد زخمی

datetime 29  مارچ‬‮  2015

فلسطینی مظاہرین کے خلاف زہریلی آنسو گیس کا استعمال ، درجنوں افراد زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ”یوم الارض“ کی مناسبت سے فلسطینی شہریوں کی جانب سے نکالے گئے ایک پرامن جلوس پر اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں کئی غیرملکی انسانی حقوق کے کارکن اور رضاکار بھی شامل ہیں۔العربیہ ڈاٹ… Continue 23reading فلسطینی مظاہرین کے خلاف زہریلی آنسو گیس کا استعمال ، درجنوں افراد زخمی

یمن میں بمباری کے دوران سابق صدر علی عبداللہ صالح کا بیٹا زخمی

datetime 29  مارچ‬‮  2015

یمن میں بمباری کے دوران سابق صدر علی عبداللہ صالح کا بیٹا زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں سعودی عرب کی جانب سے حوثی شدت پسندوں کے خلاف آپریشن”فیصلہ کن طوفان“ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق صنعائ میں کی گئی بمباری کے دوران سابق صدر علی عبداللہ صالح کا ایک بیٹا جو ایک عسکری گروپ کا سربراہ بھی ہے زخمی ہوگیا ہے۔ ادھر شبوہ گورنری میں علی صالح کے… Continue 23reading یمن میں بمباری کے دوران سابق صدر علی عبداللہ صالح کا بیٹا زخمی

پاکستان دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہا ہے، بھارتی الزام

datetime 29  مارچ‬‮  2015

پاکستان دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہا ہے، بھارتی الزام

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ پرامن، خوشگوار اور دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے اس کے برعکس ہمسایہ ملک دہشت گردوں کی مسلسل پشت پناہی کررہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سشما سوراج نے کہا کہ ملکی سیکیورٹی کو مزید مستحکم… Continue 23reading پاکستان دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہا ہے، بھارتی الزام