بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت کے دفاعی اخراجات میں چار ارب ڈالر کا اضافہ

datetime 28  فروری‬‮  2015

بھارت کے دفاعی اخراجات میں چار ارب ڈالر کا اضافہ

نئی دہلی۔۔۔۔بھارت میں سنہ 16-2015 کے مالی بجٹ میں کارپوریٹ ٹیکس میں پانچ فی صد کی کمی گئی ہے جبکہ انکم ٹیکس کی شرح کو جوں کا توں برقرار رکھا گیا ہے۔اس کے علاوہ سروسز ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے جس سے بہت سی خدمات اب مہنگی ہو جائیں گی۔پارلیمنٹ میں مودی حکومت کا… Continue 23reading بھارت کے دفاعی اخراجات میں چار ارب ڈالر کا اضافہ

بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے پاکستانی وارننگ ہوا میں اڑا دی

datetime 28  فروری‬‮  2015

بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے پاکستانی وارننگ ہوا میں اڑا دی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)  بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کی وارننگ کو اہمیت نہیں دیتے ہم اپنے دفاع کے لیے تیار ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے پاکستانی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جو بھی کہنا چاہے وہ کہہ سکتا ہے… Continue 23reading بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے پاکستانی وارننگ ہوا میں اڑا دی

اسلام کا صحیح تصور اجاگر کرنیکی ضرورت ہے:شاہ سلمان بن عبدالعزیز

datetime 28  فروری‬‮  2015

اسلام کا صحیح تصور اجاگر کرنیکی ضرورت ہے:شاہ سلمان بن عبدالعزیز

اسلام آباد (نیوزڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ اسلام امن کا مذہب ہے ، اسلام میں فتنہ و فساد کی کوئی گنجائش نہیں،ضرورت اس بات کی ہے کہ اسلام کا صحیح تصور اجاگر کیا جائے۔ انہوں نے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف اور رابطہ عالم اسلام کانفرنس میں… Continue 23reading اسلام کا صحیح تصور اجاگر کرنیکی ضرورت ہے:شاہ سلمان بن عبدالعزیز

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی کم ہو نے لگی

datetime 28  فروری‬‮  2015

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی کم ہو نے لگی

نئی دہلی۔۔۔۔بھارت میں سرکاری اعدادوشمار کے مطابق سنہ 2001 سے سنہ 2011 کے درمیان دس برس میں مسلمانوں کی آبادی بڑھنے کی رفتار میں پانچ فیصد کمی آئی ہے۔سنہ 2001 میں مسلمانوں کی آبادی میں 29 فیصد کی شرح سے اضافہ ہو رہا تھا اور سنہ 2011 تک یہ شرح کم ہو کر 24 فیصد… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں کی آبادی کم ہو نے لگی

اٹلی کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

datetime 28  فروری‬‮  2015

اٹلی کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

روم(نیوز ڈیسک) اٹلی کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے حق میں علامتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔اٹلی کی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے سے متعلق قرارداد پیش کی گئی ، قرارداد کے حق میں 300 ووٹ ڈالے گئے جب کہ 45 ارکان نے… Continue 23reading اٹلی کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید برف باری، 340پروازیں منسوخ

datetime 28  فروری‬‮  2015

امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید برف باری، 340پروازیں منسوخ

نیوز ڈیسک :امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید برف باری کے باعث تین سو چالیس پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ دو گھنٹوں کے دوران اٹھاسی ٹریفک حادثات ریکارڈ ہوئے۔ٹیکساس، نیویارک، ایریزونا، ڈیلاس، اوکلاہوما، کینساس، شکاگو، اوہائیو پینسلوانیا سمیت متعدد شہروں اور ریاستوں میں شدید برفباری جاری ہے جبکہ کیلیفورنیا میں بارشوں سے نظام زندگی مفلوج… Continue 23reading امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید برف باری، 340پروازیں منسوخ

امریکہ: محکمۂ قومی سلامتی کی جزوی بندش کا خطرہ ٹل گیا

datetime 28  فروری‬‮  2015

امریکہ: محکمۂ قومی سلامتی کی جزوی بندش کا خطرہ ٹل گیا

واشنگٹن۔۔۔امریکی کانگریس کی جانب سے فنڈنگ میں ایک ہفتے کی توسیع کی منظوری کے بعد ملک کے محکمہ قومی سلامتی کی جزوی بندش کا خطرہ ٹل گیا ہے۔سینیٹ سے منظوری کے بعد ایوانِ نمائندگان نے جمعے کو رات گئے اس مختصر مدتی بل کی منظوری دی۔بل کی حمایت میں 357 ووٹ آئے جبکہ 60 ارکان… Continue 23reading امریکہ: محکمۂ قومی سلامتی کی جزوی بندش کا خطرہ ٹل گیا

بھارت کے وزیر دفاع نے اپنی فضائیہ کا پول کھول دیا

datetime 28  فروری‬‮  2015

بھارت کے وزیر دفاع نے اپنی فضائیہ کا پول کھول دیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارت کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے ملکی قانون ساز ادارے میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فوج کے لڑاکا طیارے اڑتا تابوت ہیں منوہر پاریکر نے لوک سبھاکو بتایا کہ گذشتہ چار برس میں 42طیارے گرنے سے 42جانیں ضائع ہوئیں پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران ارکان کے سوالات کا جواب دیتے… Continue 23reading بھارت کے وزیر دفاع نے اپنی فضائیہ کا پول کھول دیا

عرب بیوی نے مذاق مذاق میں بیچارے شوہر کی جان لے لی

datetime 28  فروری‬‮  2015

عرب بیوی نے مذاق مذاق میں بیچارے شوہر کی جان لے لی

مصر میں پیش آنے والے ایک عجیب و غریب واقعے میں ایک حاملہ خاتون نے اپنے محبوب شوہر کو مذاق ہی مذاق میں موت کے گھاٹ اتار دیا۔اخبار ”الیوم السابے“ کے مطابق 20سالہ خاتون ہالہ طلعت نے پولیس کو بتایا ہے کہ وہ اور اس کا خاوند اٹکھیلیاںکر رہے تھے اور ایک دوسرے پر مختلف… Continue 23reading عرب بیوی نے مذاق مذاق میں بیچارے شوہر کی جان لے لی