سعودی عرب میں شادی کے پہلے سال ہی 60 فیصد طلاقیں ہو جاتی ہیں: رپورٹ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں شادی کے پہلے سال ہی 60 فیصد طلاقیں ہو جاتی ہیں۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ملک میں طلاق کی شرح 35 فیصد ہو چکی ہے۔ جو کہ دنیا میں طلاق کی سب سے زیادہ شرح ہے۔ دنیا میں اس وقت طلاق کی اوسط شرح… Continue 23reading سعودی عرب میں شادی کے پہلے سال ہی 60 فیصد طلاقیں ہو جاتی ہیں: رپورٹ