نیویارک، گیس لیکیج دھماکے سے 2 عمارتیں منہدم
نیو یارک(نیوز ڈیسک) نیو یارک میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے سے 2 عمارتیں منہدم ہو گئیں جس کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیویارک کے علاقے مین ہٹن کی ایک عمارت میں گیس سے چلنے والے آلات کی جانچ کا کام جاری تھا کہ اسی دوران… Continue 23reading نیویارک، گیس لیکیج دھماکے سے 2 عمارتیں منہدم