بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

افغانستان ، مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ ، 13 افراد ہلاک ، 2 زخمی

datetime 24  مارچ‬‮  2015

افغانستان ، مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ ، 13 افراد ہلاک ، 2 زخمی

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 2 زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ وردک میں مسلح افراد نے ایک بس سمیت… Continue 23reading افغانستان ، مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ ، 13 افراد ہلاک ، 2 زخمی

عرب ملکوں میں بیٹوں کے لیے ماﺅں کا نام لینا معیوب

datetime 24  مارچ‬‮  2015

عرب ملکوں میں بیٹوں کے لیے ماﺅں کا نام لینا معیوب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حال ہی میں اقوام متحدہ کے مردو زن میں مساوات اور حقوق نسواں کے لیے سرگرم ادارے کی جانب سے ایک سروے کے دوران جب عرب ممالک کے نوجوانوں سے جب ان کی والدہ کے نام دریافت کیے، تو ان میں سے بیشتر نے اپنی والدہ کا نام ظاہر کرنا معیوب سمجھا۔ کچھ… Continue 23reading عرب ملکوں میں بیٹوں کے لیے ماﺅں کا نام لینا معیوب

یمنی مذاکرات قطر میں، معاہدے پر دستخط ریاض میں ہوں گے

datetime 24  مارچ‬‮  2015

یمنی مذاکرات قطر میں، معاہدے پر دستخط ریاض میں ہوں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی جمال بن عمرنے بتایا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی بحران کے خاتمے کے سلسلے میں مجوزہ مفاہمتی مذاکرات خلیجی ریاست قطر میں ہوں گے تاہم حتمی معاہدے پردستخط سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کیے جائیں گے۔ادھر دوسری جانب سعودی وزیرخارجہ شہزادہ سعود الفیصل نے… Continue 23reading یمنی مذاکرات قطر میں، معاہدے پر دستخط ریاض میں ہوں گے

تیسری بار وزیراعظم نہیں بنوں گا،برطانوی وزیراعظم

datetime 24  مارچ‬‮  2015

تیسری بار وزیراعظم نہیں بنوں گا،برطانوی وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی کی کامیابی کی صورت میں تیسری بار وزارتِ عظمٰی کا عہدہ نہیں سنبھالیں گے۔بی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ دوبارہ منتخب ہونے کی صورت میں وہ مزید پانچ… Continue 23reading تیسری بار وزیراعظم نہیں بنوں گا،برطانوی وزیراعظم

ترکی ، 84 سالہ خاتون کو 64 سال انتظار کے بعدگریجوایشن کی ڈگری مل گئی

datetime 24  مارچ‬‮  2015

ترکی ، 84 سالہ خاتون کو 64 سال انتظار کے بعدگریجوایشن کی ڈگری مل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترکی میں ایک 84 سالہ خاتون یونیورسٹی میں داخلے کے 64 سال بعد رواں سال موسم گرما میں اپنی گریجوئیشن کی ڈگری حاصل کریں گی۔فاطمہ مہربان اختری نے سنہ 1951 میں استنبول کی نمایاں یونیورسٹی معمار سنان میں داخلہ لیا تھا۔تاہم گریلو حالات کی وجہ سے انھیں پڑھائی کے ساتھ ساتھ پرنٹنگ ہاو¿س… Continue 23reading ترکی ، 84 سالہ خاتون کو 64 سال انتظار کے بعدگریجوایشن کی ڈگری مل گئی

برطانیہ انتہا پسندوں کو برداشت نہیں کر یگا،بر طا نو ی وزیر داخلہ

datetime 24  مارچ‬‮  2015

برطانیہ انتہا پسندوں کو برداشت نہیں کر یگا،بر طا نو ی وزیر داخلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ ٹریسا مے نے کہا ہے کہ برطانیہ اسلامی انتہا پسندوں کا برطانوی اقدار کو رد کرنے والا رویہ برداشت نہیں کرے گا۔ اپنے ایک بیا ن میں انھوں نے کہا کہ مستقبل کی ٹوری حکومت ’کلوزر آرڈرز‘ جیسے اقدامات لائے گی جن میں ان جگہوں کو بند کر دیا… Continue 23reading برطانیہ انتہا پسندوں کو برداشت نہیں کر یگا،بر طا نو ی وزیر داخلہ

پیرو میں ٹریفک حادثے میں 37 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

datetime 24  مارچ‬‮  2015

پیرو میں ٹریفک حادثے میں 37 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیرو میں 3 بسوں اور ٹرک میں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک اور 84 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرو کے جنوب مغربی علاقے ہرامے میں مرکزی شاہراہ پر 3 مسافر بسیں اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک… Continue 23reading پیرو میں ٹریفک حادثے میں 37 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

سعودی عرب نے عالمی دنیا کو بڑی دھمکی دیدی

datetime 24  مارچ‬‮  2015

سعودی عرب نے عالمی دنیا کو بڑی دھمکی دیدی

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل نے پیر کو کہا کہ ایران جو اپنے جوہری پروگرام پر عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے، کو اس عمل کے دوران ایسے فوائد نہیں ملنے چاہئے جس کا وہ مستحق نہ ہو۔ شہزادہ سعود الفیصل نے برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ کے ساتھ ریاض میں… Continue 23reading سعودی عرب نے عالمی دنیا کو بڑی دھمکی دیدی

پاک فوج کی کاروائی ،افغان صدر نے مسلح اجواج کے موقف کی تردید کر دی

datetime 24  مارچ‬‮  2015

پاک فوج کی کاروائی ،افغان صدر نے مسلح اجواج کے موقف کی تردید کر دی

کابل (نیوز ڈیسک) افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے کہا ہے کہ وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں آپریشن کے باعث دہشت گرد افغانستان آ رہے ہیں وہ اسے صرف دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تبدیلی کہیں گے اس سے دہشت گردوں کے نیٹ ورک کا خاتمہ نہیں ہوگا۔ دہشت گرد متبادل ٹھکانے تلاش کر رہے… Continue 23reading پاک فوج کی کاروائی ،افغان صدر نے مسلح اجواج کے موقف کی تردید کر دی