ڈنمارک ،مسلمان طالبہ کو حرام گوشت کھلانے پر سکول کو جرمانہ
اوسلو (نیوزڈیسک)یورپی ملک ڈنمارک کی ایک عدالت نے مسلم خاتون کو کورس کے حصے کے طور پر خنزیر کا گوشت کھلانے والے فن طباخی سکھانے والے سکول کو جرمانہ کردیا۔ڈنمارک کے قصبے ہولستیبرو کے فن طباخی کے سکول کی لیبی نڑاد 24 سالہ طالبہ کو دیگر طلباءوطالبات کی طرح ہی ان کے تیار کردہ کھانے… Continue 23reading ڈنمارک ،مسلمان طالبہ کو حرام گوشت کھلانے پر سکول کو جرمانہ