جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

روہنگیا مسلمانوں کیلئے پاکستان کی پہلی کامیابی

datetime 16  جون‬‮  2015

روہنگیا مسلمانوں کیلئے پاکستان کی پہلی کامیابی

نیویارک(نیوزڈیسک)روہنگیا مسلمانوں کیلئے پاکستان کی پہلی کامیابی،اسلامی تعاون تنظیم نے میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے حالت زار پر زیادہ سے زیادہ توجہ دینے سے متعلق پاکستان کی تجویز متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ تجویز نیو یارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں اجلاس کے دوران منظور کی گئی۔سفیروں کی سطح… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں کیلئے پاکستان کی پہلی کامیابی

اقتصادی راہداری ،چینی سفیر نے فائدے کی اصل بات بتادی

datetime 16  جون‬‮  2015

اقتصادی راہداری ،چینی سفیر نے فائدے کی اصل بات بتادی

 بیجنگ (نیوزڈیسک) اقتصادی راہداری ،چینی سفیر نے فائدے کی اصل بات بتادی،پاکستان میں چینی سفیر سن ویڈونگ نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے تاجروں اور سرمایہ کاروں کیلئے کئی اقتصادی شعبوں میں نئے کاروباری مواقع پیدا ہوں گے۔چینی سفیر سن ویڈونگ نے چینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سال اپریل… Continue 23reading اقتصادی راہداری ،چینی سفیر نے فائدے کی اصل بات بتادی

روس کے صبر کا پیمانہ لبریز ،امریکہ کو سخت ترین وارننگ

datetime 16  جون‬‮  2015

روس کے صبر کا پیمانہ لبریز ،امریکہ کو سخت ترین وارننگ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)سرد جنگ کی یادتازہ ہوگئی،دنیاکی دو بڑی طاقتیں آمنے سامنے،روس کے صبر کا پیمانہ لبریز ،امریکہ کو سخت ترین وارننگ-روس نے اپنی پڑوسی ملکوں میں بھاری اسلحے کی منتقلی کے مجوزہ امریکی منصوبے پر سخت برہمی ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایسا کیا تو ماسکو حکومت اس کا “مناسب” جواب… Continue 23reading روس کے صبر کا پیمانہ لبریز ،امریکہ کو سخت ترین وارننگ

جنوبی بحیرہ چین میں تعمیر کا کام’جلد‘ مکمل ہو گا، چین

datetime 16  جون‬‮  2015

جنوبی بحیرہ چین میں تعمیر کا کام’جلد‘ مکمل ہو گا، چین

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے کہا ہے کہ وہ جنوبی بحیرہ چین کے علاقے میں تعمیراتی کاموں کو جلد مکمل کر لے گا۔چین نے اس عزم کا بھی اظہار کیا ہے کہ وہ ان جزیروں پر تعمیراتی کام کو جاری رکھے گا جو ان پر ملکیت کا دعویٰ رکھنے والے دوسرے ممالک کے ساتھ کشیدگی کا باعث ہے۔چین… Continue 23reading جنوبی بحیرہ چین میں تعمیر کا کام’جلد‘ مکمل ہو گا، چین

چند برسوں میں امریکی مسلمانوں کی تعداد 50 لاکھ ہو جائے گی، ماہرین

datetime 16  جون‬‮  2015

چند برسوں میں امریکی مسلمانوں کی تعداد 50 لاکھ ہو جائے گی، ماہرین

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ میں تقریباً 50 لاکھ یہودی آباد ہیں۔ آبادی کے اعداد و شمار رقم کرنے والے ایک ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ چند ہی عشروں کے اندر اندر، مسلمانوں کی آبادی 50 لاکھ سے بڑھ جائے گی۔ایک امریکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک امریکی یہودی تنظیم کو توقع ہے کہ دونوں مذاہب کے… Continue 23reading چند برسوں میں امریکی مسلمانوں کی تعداد 50 لاکھ ہو جائے گی، ماہرین

پاکستان، لبنان اور ترکی میں پناہ گزین دس دس لاکھ ہیں،ایمنسٹی انٹرنیشنل

datetime 16  جون‬‮  2015

پاکستان، لبنان اور ترکی میں پناہ گزین دس دس لاکھ ہیں،ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن(نیوزڈیسک)حقوق انسانی کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پناہ گزینوں کے معاملے پر اپنی تازہ ترین رپورٹ میں عالمی سطح پر ایک مربوط حکمت عملی بنانے اور اِس مقصد کے لیے ایک بین الاقوامی سربراہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ایمنسٹی کے مطابق دنیا میں پناہ گزینوں کی کل تعداد کا چھیاسی فیصد ترقی پذیر… Continue 23reading پاکستان، لبنان اور ترکی میں پناہ گزین دس دس لاکھ ہیں،ایمنسٹی انٹرنیشنل

بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی کے رہنما کی سزائے موت برقرار

datetime 16  جون‬‮  2015

بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی کے رہنما کی سزائے موت برقرار

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے کئی رہنماوں کو سنہ 1971 میں پاکستان کی حمایت پرسزادی گئی ہے ۔بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے حزبِ اختلاف جماعتِ اسلامی کے ایک سینیئر رہنما رہنما علی احسن محمد مجاہد کی سزائے موت کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔خیال رہے کہ انھیں موت کی سزا سنہ… Continue 23reading بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی کے رہنما کی سزائے موت برقرار

جاسوسی کے الزام میں سابق صدر مرسی کو عمر قید

datetime 16  جون‬‮  2015

جاسوسی کے الزام میں سابق صدر مرسی کو عمر قید

قاہرہ (نیوزڈیسک)مصر میں ایک عدالت نے سابق صدر مرسی کو جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔محمد مرسی پر الزام تھا کہ انھوں نے فلسطینی تنظیم حماس، لبنانی شدت پسند تنظیم حزب اللہ اور ایران کے لیے جاسوسی کی۔عدالت نے ابھی یہ فیصلہ کرنا ہے کہ سابق صدر کو 2011 میں بڑے… Continue 23reading جاسوسی کے الزام میں سابق صدر مرسی کو عمر قید

فنی خرابی ،بھارتی فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

datetime 16  جون‬‮  2015

فنی خرابی ،بھارتی فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

نئی دہلی (نیوزڈیسک )ریاست اتر پردیش میں طیارہ فنی خرابی کے باعثگر کر تباہ ہوا، اس حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔اتر پردیش کے شہر الہ آباد میں طیارہ اڑان بھر رہا تھا کہ اچانک تکنیکی خرابی کے باعث توازن برقرار نہ رکھ سکا اور گر گیا، زمین پر گرنے کے بعد طیارے میں آگ… Continue 23reading فنی خرابی ،بھارتی فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ