ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ اور کیوبا کے درمیان فیری سروس کی منظوری

datetime 6  مئی‬‮  2015

امریکہ اور کیوبا کے درمیان فیری سروس کی منظوری

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ اورکیوباکے درمیان گذشتہ پچاس سال سے زیادہ کے عرصے کے دوران پہلی باردونوں ممالک میں فیری سروس شروع کرنے پراتفاق ہوگیاہے اورامریکی حکومت نے نئی فیری سروس کی منظوری دے دی ہے۔خیال رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان فیری سروس سنہ 1960 میں اس وقت معطل ہو گئی تھی جب امریکہ نے کیوبا… Continue 23reading امریکہ اور کیوبا کے درمیان فیری سروس کی منظوری

غزہ پر وحشیانہ بمباری ، اسرائیلی افواج کے دل دہلادینے والے اعترافی بیانات

datetime 6  مئی‬‮  2015

غزہ پر وحشیانہ بمباری ، اسرائیلی افواج کے دل دہلادینے والے اعترافی بیانات

واشنگٹن(نیوزڈیسک) گزشتہ سال اسرائیلی افواج اور فضائیہ نے غزہ کے معصوم شہریوں کو جس طرح اپنی وحشیانہ کارروائیوں کا نشانہ بنایا اسے گزشتہ 40 سال کے دوران سب سے ہلاکت خیز حملہ قرار دیا جارہا ہے جس میں 2ہزار 300 سے زائد فلسطینی شہید اور 20 ہزار سے زائد مکانات بھی تباہ ہوئے جب کہ… Continue 23reading غزہ پر وحشیانہ بمباری ، اسرائیلی افواج کے دل دہلادینے والے اعترافی بیانات

اسرائیلی وزیر اعظم نے مہلت ختم ہونے سے پہلے مخلوط حکومت کے قیام کےلئے کوششیں تیز کر دیں

datetime 6  مئی‬‮  2015

اسرائیلی وزیر اعظم نے مہلت ختم ہونے سے پہلے مخلوط حکومت کے قیام کےلئے کوششیں تیز کر دیں

مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک)اسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نتن یاہو نے بدھ کی شب کو ختم ہونے والی ڈیڈلائن سے پہلے مخلوط حکومت کے قیام کے لیے کوششیں تیز تر کر دی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کی لیکود پارٹی نے رواں سال مارچ میں منعقدہ عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم وہ… Continue 23reading اسرائیلی وزیر اعظم نے مہلت ختم ہونے سے پہلے مخلوط حکومت کے قیام کےلئے کوششیں تیز کر دیں

لندن، منی لانڈرنگ کے الزام میں 7 افراد گرفتار

datetime 6  مئی‬‮  2015

لندن، منی لانڈرنگ کے الزام میں 7 افراد گرفتار

لندن (نیوزدیسک) برطانیہ کی انسداد دہشت گردی پولیس نے فراڈ اور منی لانڈرنگ کے الزام میں ایک خاتون سمیت سات افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی پولیس کے اہلکاروں نے نارتھ لندن اورلوٹن کے علاقوں میں چھ مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے سات گرفتاریاں… Continue 23reading لندن، منی لانڈرنگ کے الزام میں 7 افراد گرفتار

یمن بحران نے القاعدہ کا راستہ کھول دیا ہے، یورپین یونین

datetime 6  مئی‬‮  2015

یمن بحران نے القاعدہ کا راستہ کھول دیا ہے، یورپین یونین

برلن(نیوزڈیسک)یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ کے مطابق یمن کے تنازعے اور بحرانی صورت حال نے القاعدہ کے لیے دروازہ کھول دیا ہے۔ موگرینی کے مطابق بین الاقوامی برادری کو وہاں جاری تشدد کے خاتمے کے لیے مصالحتی کردار ادا کرنا چاہیے۔سعودی سربراہی میں عرب اتحادی ممالک نے رواں برس مارچ سے یمن میں… Continue 23reading یمن بحران نے القاعدہ کا راستہ کھول دیا ہے، یورپین یونین

جرمن طیارے کی تباہی کاذمہ دارمعاون پائلٹ نفسیاتی مریض تھا ،جرمن اخبارکادعوی

datetime 6  مئی‬‮  2015

جرمن طیارے کی تباہی کاذمہ دارمعاون پائلٹ نفسیاتی مریض تھا ،جرمن اخبارکادعوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فرانس میں رواں برس مارچ میں تباہ ہونے والے جرمن مسافر طیارے کے معاون پائلٹ آندریاز لوبٹز شاید جہاز کو جان بوجھ کر تیزی سے نیچے کی جانب لے کر گئے تھے۔جرمن اخبار بلڈ نے فرانس کے تفتیش کاروں کے حوالے سے بتایا کہ معاون پائلٹ آندریاز لوبٹز اس واقعے سے ایک روز پہلے… Continue 23reading جرمن طیارے کی تباہی کاذمہ دارمعاون پائلٹ نفسیاتی مریض تھا ،جرمن اخبارکادعوی

برسوں کی روایت، جموں وکشمیرکا گرمائی دارالحکومت جموں سے سری نگر منتقل ہوگیا

datetime 6  مئی‬‮  2015

برسوں کی روایت، جموں وکشمیرکا گرمائی دارالحکومت جموں سے سری نگر منتقل ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے گرمائی سیکرٹریٹ نے سری نگر میں کام شروع کر دیا ہے۔اس موقع پرشہر میں چپے چپے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے اورسیکرٹریٹ کے گردونواح کے علاقوں میں دفعہ 144نافذ کیا گیا تھا۔ وزیر اعلی مفتی محمد سعید نے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار سرینگر میں اپنے… Continue 23reading برسوں کی روایت، جموں وکشمیرکا گرمائی دارالحکومت جموں سے سری نگر منتقل ہوگیا

افغانستان ، خاتون کی ہلاکت پر چار افرادکو سزائے موت سنادی گئی

datetime 6  مئی‬‮  2015

افغانستان ، خاتون کی ہلاکت پر چار افرادکو سزائے موت سنادی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک عدالت نے ایک 28 سالہ خاتون کو مار مار کر ہلاک کرنے کے جرم میں چار افراد کو سزائے موت سنا دی ہے۔رواں برس 19 مارچ کو کابل میں ہلاک کی جانے والی فرخندہ پر قرآن نذر آتش کرنے کا الزام لگایا گیا تھا اگرچہ گواہوں کا… Continue 23reading افغانستان ، خاتون کی ہلاکت پر چار افرادکو سزائے موت سنادی گئی

ایران میں”شیطان بزرگ“ کا پرچم لہرا دیا گیا

datetime 6  مئی‬‮  2015

ایران میں”شیطان بزرگ“ کا پرچم لہرا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران میں سنہ 1979ءمیں برپا ہونے والے ولایت فقیہ کے انقلاب کے بعد امریکا کو”شیطان بزرگ“ کے نام سے یاد کرنے کی روایت ایسی چلی کہ یہ نعرہ ایران کے عوام وخواص میں زبان زد عام ہوگیا۔ امریکا کی ہر چیز سے نفرت ایران کی پہچان بن گئی لیکن اب وقت تیزی کے… Continue 23reading ایران میں”شیطان بزرگ“ کا پرچم لہرا دیا گیا