پاکستان میں قتل پر امریکا میں عمر قید
نیویارک(نیویارک) پاکستان میں دہرے قتل کا حکم دینے پر امریکا کی ایک عدالت نے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کو عمر قید کی سزا سنادی۔امریکی پراسیکیوٹر کے حوالے سے بتایا ہے کہ 62 سالہ محمد چوہدری کو2013 میں بروکلین میں اپنے گھر سے تقریباً 13 ہزار کلومیٹر کی دوری پر واقع پاکستان میں دوہرے قتل کی سازش… Continue 23reading پاکستان میں قتل پر امریکا میں عمر قید