بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا میں دہشت گردوں کی معاونت کے الزام میں پاکستانی نژاد شہری مجرم قرار

datetime 15  فروری‬‮  2015

امریکا میں دہشت گردوں کی معاونت کے الزام میں پاکستانی نژاد شہری مجرم قرار

امریکی عدالت نے 2009 میں لاہور میں حساس ادارے کے دفتر پر حملے میں دہشت گردوں کی معاونت کے الزام میں پاکستانی نژاد شہری کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اریگون میں پورلینڈ کے رہائشی رضا قادر خان کو 2013 میں مالدیپ سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading امریکا میں دہشت گردوں کی معاونت کے الزام میں پاکستانی نژاد شہری مجرم قرار

کوپن ہیگن دن میں دوسری بار نشانہ، مزید ایک ہلاک

datetime 15  فروری‬‮  2015

کوپن ہیگن دن میں دوسری بار نشانہ، مزید ایک ہلاک

ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن میں ایک کیفے میں جان لیوا حملے کے کچھ ہی گھنٹے بعد یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ شہر میں فائرنگ کا تازہ ترین واقعہ سنیچر کی شب ہوا جب کرسٹل گیڈ سٹریٹ پر واقع عبادت گاہ کے قریب نامعلوم شخص نے فائرنگ… Continue 23reading کوپن ہیگن دن میں دوسری بار نشانہ، مزید ایک ہلاک

’’امریکا چھوڑدو‘‘ مسلمان طالبات کوہراساں کیا جانے لگا

datetime 15  فروری‬‮  2015

’’امریکا چھوڑدو‘‘ مسلمان طالبات کوہراساں کیا جانے لگا

نارتھ کیرولینا یونیورسٹی کیمپس میں مبینہ دہشت گردکی جانب سے 3نوجوان مسلمان طلبا کوسروں پر گولیاں مارکر ہلاک کیے جانے والے واقعے کے بعدامریکی ریاست ٹیکساس کے2 شہروں آرلنگٹن اورڈینٹن کی یونیورسٹیوں میں مقامی لوگوں کی جانب سے حجاب پہنے والی طالبات کودھمکیاں دینے اوران پراسلحہ تاننے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ غیر ملکی خبر… Continue 23reading ’’امریکا چھوڑدو‘‘ مسلمان طالبات کوہراساں کیا جانے لگا

پاکستان کے مسائل حل ہونے میں ایک دہائی لگے گی،آئی ایم ایف

datetime 15  فروری‬‮  2015

پاکستان کے مسائل حل ہونے میں ایک دہائی لگے گی،آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل حل ہونے میں اب بھی ایک دہائی لگے گی۔پاکستان میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران معاشی میدان میں اہم پیش رفت ہوئی تاہم اب بھی مزید کام کی ضرورت ہے۔ مہنگائی میں اضافے کی شرح چارفیصد سے کم پر آنا اہم کامیابی… Continue 23reading پاکستان کے مسائل حل ہونے میں ایک دہائی لگے گی،آئی ایم ایف

آئی ایس آئی دفترحملہ،امریکی شہری ملوث

datetime 15  فروری‬‮  2015

آئی ایس آئی دفترحملہ،امریکی شہری ملوث

پاکستانی نژاد امریکی شہری نے 2009 میں لاہور میں انٹر سروسزانٹیلی جنس (آئی ایس آئی) دفتر پر حملے میں دہشت گردوں کی معاونت کا قرار کرلیا۔ پورٹ لینڈ میں قائم امریکی اٹارنی جنرل کے دفتر کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 51 سالہ ریاض قادر خان نے دوران… Continue 23reading آئی ایس آئی دفترحملہ،امریکی شہری ملوث

افغان حکومت کو انتخابی اصلاحات میں ناکامی کا سامنا

datetime 14  فروری‬‮  2015

افغان حکومت کو انتخابی اصلاحات میں ناکامی کا سامنا

افغانستان میں حکومت اور ملک کے انتخابی ادارے کے درمیان ووٹنگ کے نظام میں مجوزہ اصلاحات کے بارے میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ پارلیمان کے ایوان زیریں جسے ’ولسی جرگہ‘ کہا جاتا ہے کے انتخابات ملکی آئین کے مطابق جون میں ہونے چاہیں۔ ملک کے آئین کے مطابق اگر انتخابات میں ایک سال سے… Continue 23reading افغان حکومت کو انتخابی اصلاحات میں ناکامی کا سامنا

’پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی پر اظہار تشویش‘

datetime 14  فروری‬‮  2015

’پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی پر اظہار تشویش‘

امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی نے امریکی وزیر خارجہ کو ایک خط میں پاکستان پر دہشت گردوں کے خلاف دوغلی پالیسی جاری رکھنے کا الزام لگاتے ہوئے امریکی پالیسی کو تبدیلی کرنے اور پاکستان کے خلاف پابندیاں عائد کرنے اور پاکستان کے بارے میں پالیسی تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکہ وزارت خارجہ… Continue 23reading ’پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی پر اظہار تشویش‘

بھارت،ا روندا کیجروال نے نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

datetime 14  فروری‬‮  2015

بھارت،ا روندا کیجروال نے نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

بھارت کی عام آدمی عوامی پارٹی کے سربراہ اروندا کیجریوال نے نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق اروندا کیجریوال نے نئی دہلی کے رالیما گراؤنڈ میں پچاس ہزار سے زائد افراد کی موجودگی میں دیگر چھ افراد کے ہمراہ پمفلٹ گورنر نجیب جیونگ کے سامنے عہدے… Continue 23reading بھارت،ا روندا کیجروال نے نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لندن میں مقیم پاکستانی زبیر خان کو اپنی ہونے والی بیوی کا نام یاد نہ ہونے کی وجہ سے 20 ماہ کی قید

datetime 14  فروری‬‮  2015

لندن میں مقیم پاکستانی زبیر خان کو اپنی ہونے والی بیوی کا نام یاد نہ ہونے کی وجہ سے 20 ماہ کی قید

28 سالہ زبیر خان سٹوڈنٹ ویزے پر لندن میں مقیم تھا کہ اس کا ویزہ ختم ہونے لگا۔ زبیر خان کے انکل خالق خان نے زبیر کو لندن میں روکنے کے لیے جعلی شادی کا “جگاڑ” لگایا۔ اس کام کے لیے ہنگری کی سنگل مدر 33 سالہ Beata Szilagyiکو 2000 پاؤنڈ دے کر ہنگری سے… Continue 23reading لندن میں مقیم پاکستانی زبیر خان کو اپنی ہونے والی بیوی کا نام یاد نہ ہونے کی وجہ سے 20 ماہ کی قید