ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

یہودی انتہا پسند ربی کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دےدی گئی

datetime 6  مئی‬‮  2015

یہودی انتہا پسند ربی کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دےدی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسرائیلی حکومت نے ایک شدت پسند مذہبی رہ نما یہودا گلیک کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے اور مذہبی رسومات کی ادائی کی اجازت دے دی ہے۔ دوسری طرف فلسطینی شہریوں کی جانب سے یہودا گلیک کے قبلہ اول میں داخلے پر سخت رد عمل کا بھی امکان ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق… Continue 23reading یہودی انتہا پسند ربی کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دےدی گئی

شاہ سلمان کی 100 روزہ کارکردگی پر مبنی دستاویزی فلم ’العربیہ‘ پر نشر

datetime 6  مئی‬‮  2015

شاہ سلمان کی 100 روزہ کارکردگی پر مبنی دستاویزی فلم ’العربیہ‘ پر نشر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)العربیہ ٹیلی ویڑن چینل نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے دور حکومت کے پہلے 100 روز کی کامیابیوں اور حکومتی کارکردگی سے متعلق ایک دستاویزی فلم تیار کی ہے۔ تین اقساط پر نشر کی جانے والی دستاویزی فلم کی پہلی قسط منگل کی شام نشر کی گئی جبکہ دوسری آج… Continue 23reading شاہ سلمان کی 100 روزہ کارکردگی پر مبنی دستاویزی فلم ’العربیہ‘ پر نشر

برطانیہ: نک کلیگ ایشیائی ریسٹورنٹ پہنچ گئے، ووٹرز کو کھانا بنا کر کھلایا

datetime 6  مئی‬‮  2015

برطانیہ: نک کلیگ ایشیائی ریسٹورنٹ پہنچ گئے، ووٹرز کو کھانا بنا کر کھلایا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی سیاسی جماعت لبرل ڈیموکریٹس کے سربراہ اور نائب وزیر اعظم نک کلیگ ایشیائی ریسٹورنٹ پہنچ گئے۔جہاں انہوں نے ووٹرز کو اپنے ہاتھوں سے کھانا بنا کر کھلایا۔برطانیہ میں عام انتخابات میں امیدوار ووٹرز کو خوش رکھنے کیلئے ہر قسم کا جتن کر رہے ہیں۔ لبرل ڈیموکریٹس کے سربراہ نک کلیگ مہم کے… Continue 23reading برطانیہ: نک کلیگ ایشیائی ریسٹورنٹ پہنچ گئے، ووٹرز کو کھانا بنا کر کھلایا

لبنانی عسکریت پسند گروپ حزب اللہ کا النصرہ فرنٹ کو نشانہ بنانے کا اعلان

datetime 6  مئی‬‮  2015

لبنانی عسکریت پسند گروپ حزب اللہ کا النصرہ فرنٹ کو نشانہ بنانے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لبنانی عسکریت پسند گروپ حزب اللہ کے قائد حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ ان کی تنظیم کے جنگجو شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت کے خلاف برسرِپیکار النصرہ فرنٹ کو نشانہ بنائیں گے۔حسن نصر اللہ کے مطابق حزب اللہ ان سنّی جنگجوو¿ں پر قالعمون کے سرحدی علاقے میں حملے کرے… Continue 23reading لبنانی عسکریت پسند گروپ حزب اللہ کا النصرہ فرنٹ کو نشانہ بنانے کا اعلان

امریکہ اور کیوبا کے درمیان 50 سال بعد فیری سروس کی منظوری دیدی گئی

datetime 6  مئی‬‮  2015

امریکہ اور کیوبا کے درمیان 50 سال بعد فیری سروس کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)امریکہ اور کیوبا کے درمیان 50 سال بعد فیری سروس کی منظوری دیدی گئی ۔ دونوں ممالک کے درمیان فیری سروس سنہ 1960 میں اس وقت معطل ہو گئی تھی جب امریکہ نے کیوبا پر تجارتی پابندیاں عائد کی تھی۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق گذشتہ سال دسمبر… Continue 23reading امریکہ اور کیوبا کے درمیان 50 سال بعد فیری سروس کی منظوری دیدی گئی

امریکہ کا دولت اسلامیہ کے چار رہنماﺅں پر دو کروڑ ڈالر انعام مقرر

datetime 6  مئی‬‮  2015

امریکہ کا دولت اسلامیہ کے چار رہنماﺅں پر دو کروڑ ڈالر انعام مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکہ نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے چار رہنماﺅں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر مجموعی طور پر دو کروڑ ڈالر کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ان چار رہنماﺅں میں سے ایک طارق الحارزی ہیں جن کی خود کش بمباروں کے سربراہ کے طور پر شناخت کی جاتی ہے۔دوسرے… Continue 23reading امریکہ کا دولت اسلامیہ کے چار رہنماﺅں پر دو کروڑ ڈالر انعام مقرر

خلیجی ممالک ایران کے خلاف کھڑے ہوں، شاہ سلمان

datetime 6  مئی‬‮  2015

خلیجی ممالک ایران کے خلاف کھڑے ہوں، شاہ سلمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے خلیجی عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں جبکہ فرانس نے خلیجی ممالک کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔ ریاض میں خلیجی ممالک کے سربراہان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خلیجی ممالک کو ایرانی… Continue 23reading خلیجی ممالک ایران کے خلاف کھڑے ہوں، شاہ سلمان

داﺅد ابراہیم کے ٹھکانے کے بارے میں معلومات نہیں ، بھارتی وزارت داخلہ

datetime 5  مئی‬‮  2015

داﺅد ابراہیم کے ٹھکانے کے بارے میں معلومات نہیں ، بھارتی وزارت داخلہ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزارت داخلہ نے پارلیمان کو بتایا ہے کہ ان کے پاس ممبئی میں جرائم کی دنیا کے سابق سرغنہ داو د ابراہیم کے ٹھکانے کے بارے میں معلومات نہیں ۔ جب تک اس بارے میں پتہ نہیں چلتا انھیں واپس لانے کی کارروائی شروع نہیں کی جا سکتی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی… Continue 23reading داﺅد ابراہیم کے ٹھکانے کے بارے میں معلومات نہیں ، بھارتی وزارت داخلہ

شاہ سلمان بن عبدالعزیزکا مرکز کے قیام کا اعلان

datetime 5  مئی‬‮  2015

شاہ سلمان بن عبدالعزیزکا مرکز کے قیام کا اعلان

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے یمن میں انسانی امدادی سرگرمیوں کو مربوط بنانے کے لیے ایک مرکز کے قیام کا اعلان کیا ہے اور اقوام متحدہ کو خانہ جنگی کا شکار ملک میں امدادی سرگرمیوں میں شرکت کی دعوت دی ہے۔انھوں نے یہ اعلان منگل کو دارالحکومت الریاض میں خلیج… Continue 23reading شاہ سلمان بن عبدالعزیزکا مرکز کے قیام کا اعلان