اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

شرح تعلیم بڑھانا ہے تو مادری زبان میں تعلیم دیں،اقوام متحدہ

datetime 24  فروری‬‮  2015

شرح تعلیم بڑھانا ہے تو مادری زبان میں تعلیم دیں،اقوام متحدہ

نیو یارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شرح تعلیم بڑھانا ہے تو مادری زبان میں تعلیم دینا ہوگی۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق زبان کے مسائل کی وجہ سے بچے اچھی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہتے ہیں اور دوسروں سے پیچھے رہ جاتے ہیں۔کسی بچے کی مادری زبان خواہ کوئی بھی ہو ،حصول… Continue 23reading شرح تعلیم بڑھانا ہے تو مادری زبان میں تعلیم دیں،اقوام متحدہ

مالدیپ کے سابق صدر دہشت گردی کے الزام میں گرفتار

datetime 24  فروری‬‮  2015

مالدیپ کے سابق صدر دہشت گردی کے الزام میں گرفتار

مالے: مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید کو انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطاق سابق صدر محمد نشید کو مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں اپنے دور حکومت کے دوران ایک جج کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا… Continue 23reading مالدیپ کے سابق صدر دہشت گردی کے الزام میں گرفتار

بنگلا دیش میں کشتی حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی

datetime 24  فروری‬‮  2015

بنگلا دیش میں کشتی حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی

ڈھاکا: بنگلا دیش میں مسافر کشتی مال بردار بیڑے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار 41 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ مزید مسافروں کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے قریب دریائے پدما میں مسافربردار کشتی مال بردارجہاز سے ٹکرانے… Continue 23reading بنگلا دیش میں کشتی حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی

عراق میں داعش جنگجوؤں نے 43 افرادکوزندہ جلا دیا

datetime 24  فروری‬‮  2015

عراق میں داعش جنگجوؤں نے 43 افرادکوزندہ جلا دیا

بغداد / لندن: عراق کے صوبے انبار میں داعش جنگجوؤں نے 43 افرادکوزندہ جلادیا۔ حکام نے بتایا کہ باغیوں نے ان افراد کو دارالحکومت بغداد سے چند روز قبل یرغمال بنایا تھا۔ دریں اثنا شمالی عراق میں کرد ملیشیا نے داعش کے ایک حملے کو پسپا کردیا، جھڑپ میں 35 جنگجو ہلاک ہوئے۔ ادھر اقوام متحدہ… Continue 23reading عراق میں داعش جنگجوؤں نے 43 افرادکوزندہ جلا دیا

عراق میں پہلی مرتبہ خاتون کی تقرر

datetime 24  فروری‬‮  2015

عراق میں پہلی مرتبہ خاتون کی تقرر

بغداد: عراق کی حکومت نے پہلی مرتبہ ایک خاتون زکرہ علواش کو بغداد کا میئر مقرر کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زکرہ علواش پیشے کے اعتبار سے سول انجنیئر اور وزارت اعلی تعلیم کی ڈائریکٹر جنرل ہیں، وہ عراق میں میئر کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں، ان کا عہدہ… Continue 23reading عراق میں پہلی مرتبہ خاتون کی تقرر

اسلام کے نام پرکی جانے والی دہشت گردی بڑا خطرہ

datetime 24  فروری‬‮  2015

اسلام کے نام پرکی جانے والی دہشت گردی بڑا خطرہ

مکہ مکرمہ / اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے زیر اہتمام ’’اسلام اور دہشت گردی مخالف جنگ‘‘ کے موضوع پر4روزہ بین الاقوامی کانفرنس سعودی عرب کے شہرمکہ مکرمہ میں شروع ہوگئی ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔ کانفرنس… Continue 23reading اسلام کے نام پرکی جانے والی دہشت گردی بڑا خطرہ

ترک افواج سلطنت عثمانیہ کے شاہ کے مزارکی حفاظت کے لئے شام میں داخل

datetime 23  فروری‬‮  2015

ترک افواج سلطنت عثمانیہ کے شاہ کے مزارکی حفاظت کے لئے شام میں داخل

انقرہ: ترکی کے سیکڑوں فوجی اور بکتر بند گاڑیاں سلطنتِ عثمانیہ کے شاہ کے مزار کی حفاظت کے لیے شام میں داخل ہوگئی ہیں۔ ترکی کےسرکاری ٹی وی کے مطابق وزیراعظم داؤد اوغلو کا کہنا تھا کہ شام میں خلافت عثمانیہ کے شاہ سلیمان کے مزار کی حفاظت کے لئے ترک فوج کا  آپریشن ہماری روحانی اقدار… Continue 23reading ترک افواج سلطنت عثمانیہ کے شاہ کے مزارکی حفاظت کے لئے شام میں داخل

جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان تاکیشمہ جزیرے پر کشیدگی

datetime 23  فروری‬‮  2015

جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان تاکیشمہ جزیرے پر کشیدگی

جاپان کی ریاست شی مانے میں تاکیشمہ جزیرے کے جاپان سے تعلق رکھنے کا دفاع کرنے کے مقصد کے لیے 22 فروری کو تاکیشمہ دن منانے پر جنوبی کوریا نے اپنے شدید ردِ عمل کا ظہار کیا ہے۔جاپان کی ریاست شی مانے میں تاکیشمہ جزیرے کے جاپان سے تعلق رکھنے کا دفاع کرنے کے مقصد… Continue 23reading جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان تاکیشمہ جزیرے پر کشیدگی

مشرقی یوکیرین میں بھاری اسلحہ کو استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 23  فروری‬‮  2015

مشرقی یوکیرین میں بھاری اسلحہ کو استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

انسدادِ دہشت گردی مرکز کے ترجمان اینڈری لیسکنو کا کہنا ہے کہ منسک مطابقت پر عمل درآمد کے کنڑول اور رابطہ منصوبے کے دائرہ کار میں حکومتی قوتوں کے بھاری اسلحہ کو محاذوں سے پیچھے ہٹانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے مشرقی یوکیرین میں روسی نواز گروہوں اور حکومتی قوتوں کے درمیان فائر بندی… Continue 23reading مشرقی یوکیرین میں بھاری اسلحہ کو استعمال نہ کرنے کا فیصلہ