واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکہ نے افغان وفد اور طالبان کی پاکستان میں بات چیت کو پائیدار امن کے قیام کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیدیاوائٹ ہاو¿س بریفنگ کے دوران ترجمان جوش ارنیسٹ نے کہا کہ امریکہ طالبان کے ساتھ مفاہمتی کوششوں اور امن کی ترجیحات پر افغان حکومت کو سراہتا ہے ترجمان نے کہا کہ دونوں فریق کی بات چیت کی میزبانی کرنے پر امریکہ پاکستان کی اہم کوششوں کا بھی اعتراف کرتا اور انھیں سراہتا ہے