پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بحیرہ ایجئین میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے متعدد افراد لاپتہ

datetime 8  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترکی اور یونان کے درمیان بحیرہ ایجیئن میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے متعدد افراد لاپتہ ہوگئے۔یونان کی سمندری امور کی وزارت کی جاری کردہ بیان کے مطابق بحیرہ ایجیئن میں ڈوبنے والی کشتی پر 33 سے 37 افراد سوار تھے، جن میں سے 16 افراد کو ترکی کے امدادی کارکنون کے تعاون سے بچا لیا گیا ہے تاہم اب بھی 17 سے 21 لاپتا لوگوں کی تلاش کے لئے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔واضح رہے کہ رواں سال کے دوران ایک لاکھ 35 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن سمندر کے ذریعے یورپ پہنچے جن میں اکثریت ایسے لوگوں کی تھی جو اپنے ملک میں جنگ اور غربت سے تنگ آکر راہ فرار اختیار کرنے پر مجبورہوئے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…