اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

تہران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیا جائےگا،نیتن یاہو

datetime 23  فروری‬‮  2015

تہران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیا جائےگا،نیتن یاہو

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہاہے کہ ایران گولان کی پہاڑیوں میں صیہونی ریاست کیخلاف نیا محاذ کھولنا چاہتاہے،تہران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیا جائےگا۔عالمی میڈیاکے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ امریکی کانگریس دنیا کے فیصلے کرنے اور منظوری دینے… Continue 23reading تہران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیا جائےگا،نیتن یاہو

دہشت گردی کےمقابلہ کے لئے میڈیا اور تعلیمی ادارے کردارادا کریں، سعودی مفتی اعظم

datetime 23  فروری‬‮  2015

دہشت گردی کےمقابلہ کے لئے میڈیا اور تعلیمی ادارے کردارادا کریں، سعودی مفتی اعظم

جدہ: سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنا اسلامی فریضہ ہے اور اس لعنت کا مقابلہ کرنے کے لیے میڈیا اور تعلیمی اداروں کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار گفتگو میں انھوں نے کہا کہ انتہا… Continue 23reading دہشت گردی کےمقابلہ کے لئے میڈیا اور تعلیمی ادارے کردارادا کریں، سعودی مفتی اعظم

ترک افواج سلطنت عثمانیہ کے شاہ کے مزارکی حفاظت کے لئے شام میں داخل

datetime 22  فروری‬‮  2015

ترک افواج سلطنت عثمانیہ کے شاہ کے مزارکی حفاظت کے لئے شام میں داخل

انقرہ: ترکی کے سیکڑوں فوجی اور بکتر بند گاڑیاں سلطنتِ عثمانیہ کے شاہ کے مزار کی حفاظت کے لیے شام میں داخل ہوگئی ہیں۔ ترکی کےسرکاری ٹی وی کے مطابق وزیراعظم داؤد اوغلو کا کہنا تھا کہ شام میں خلافت عثمانیہ کے شاہ سلیمان کے مزار کی حفاظت کے لئے ترک فوج کا آپریشن ہماری… Continue 23reading ترک افواج سلطنت عثمانیہ کے شاہ کے مزارکی حفاظت کے لئے شام میں داخل

مودی کے دورہ ارون چل پر چین سخت ناراض،بھارتی سفیر کی طلبی

datetime 22  فروری‬‮  2015

مودی کے دورہ ارون چل پر چین سخت ناراض،بھارتی سفیر کی طلبی

بیجنگ۔۔۔چین کے دفترِ خارجہ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ارون چل پردیش کا دورہ کرنے پر بیجنگ میں بھارت کے سفیر کو طلب کر کے اس دورے کی مذمت کی ہے۔چین اور بھارت کے درمیان ارون چل پردیش کے سرحدی علاقے پر تنازع چل رہا ہے۔چین کا دعویٰ ہے کہ ارون چل پردیش… Continue 23reading مودی کے دورہ ارون چل پر چین سخت ناراض،بھارتی سفیر کی طلبی

طالبان افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات پر تیار ہو گئے

datetime 22  فروری‬‮  2015

طالبان افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات پر تیار ہو گئے

کابل۔۔۔۔افغانستان میں طالبان کے قریبی ذرائع نے بی بی سی پشتو کو بتایا ہے کہ طالبان کی اعلیٰ قیادت نے افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کی منظوری دے دی ہے۔کچھ عرصہ قبل پاکستانی ’حکام‘ نے افغان طالبان سے رابطے کیے اور انھیں مشورہ دیا کہ وہ افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کریں جس پر افغان… Continue 23reading طالبان افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات پر تیار ہو گئے

مودی کو شرم آ ہی گئی: کسی مذہب کیخلاف تشدد برداشت نہیں، بھارتی وزیراعظم

datetime 18  فروری‬‮  2015

مودی کو شرم آ ہی گئی: کسی مذہب کیخلاف تشدد برداشت نہیں، بھارتی وزیراعظم

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے گرجاگھروں پرحملوں کے بعدمذہبی حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے عزم کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں ہرشخص کواپنی پسندکا مذہب اختیار کرنے اوراس پرعمل کی مکمل آزادی ہے۔ بھارتی وزیراعظم نے دارالحکومت نئی دہلی میں عیسائی گروپوں کی جانب سے منعقدہ کانفرنس سے… Continue 23reading مودی کو شرم آ ہی گئی: کسی مذہب کیخلاف تشدد برداشت نہیں، بھارتی وزیراعظم

بھارت پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کے دعوے سے مکر گیا

datetime 18  فروری‬‮  2015

بھارت پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کے دعوے سے مکر گیا

بھارتی کوسٹ گارڈ ز کے ڈی آئی جی مبینہ پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کے دعوے سے مکر گئے ہیں۔کہ وہ اِس آپریشن سے پوری طرح آگاہ ہی نہیں تھے۔ بھارت حکومت اور اس کے ذمہ دار ادارے کس طرح اپنی باتوں سے پلٹ جاتے ہیں ،اس کی تازہ مثال بھارتی کوسٹ گارڈ کے ڈی… Continue 23reading بھارت پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کے دعوے سے مکر گیا

مختلف امریکی ریاستوں میں شدید برفباری سے 2افراد ہلاک

datetime 18  فروری‬‮  2015

مختلف امریکی ریاستوں میں شدید برفباری سے 2افراد ہلاک

امریکا کی مشرقی اور جنوبی ریاستیں شدید برفانی طوفان کے باعث سخت سردی اوریخ بستہ ہواؤں کی لپیٹ میں ہیں جب کہ شدید سردی کے باعث اب تک 2افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ماہ آنے والے چوتھے برفانی طوفان نے مشرقی اورجنوبی ریاستوں کو منجمد کردیا، سڑکوں… Continue 23reading مختلف امریکی ریاستوں میں شدید برفباری سے 2افراد ہلاک

جموں وکشمیر کو بھارت کا حصہ نہ دکھانے پر بھارت مشتعل ہوگیا

datetime 18  فروری‬‮  2015

جموں وکشمیر کو بھارت کا حصہ نہ دکھانے پر بھارت مشتعل ہوگیا

نئی دلی میں اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ افسر کی طرف سے ایک پریزنٹیشن کے دوران جموں وکشمیر کو بھارت کا حصہ نہ دکھانے پر بھارت مشتعل ہو گیا ہے ۔ اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدے دار کی طرف سے بھارت میں صفائی ستھرائی کے بارے میں واٹر سمٹ میں پیش کئے گئے ایک نقشے… Continue 23reading جموں وکشمیر کو بھارت کا حصہ نہ دکھانے پر بھارت مشتعل ہوگیا