بھارت کا پاکستان سے ملحقہ سرحد پر بلٹ پروف شیشے کی دیواریں بنانے کا فیصلہ
نئی دلی – بھارت اٹاری کے مقام پر بلٹ پروف گیٹ لگائے گا۔ بھارت نے یہ فیصلہ واہگہ بارڈر پر خودکش حملے کے تناظر میں کیا ہے۔ بھارت بلٹ پروف شیشے کی دیواریں اٹاری کے ساتھ ساتھ حسین آباد، فیروز پور اور سٹرقی کی بین الاقوامی سرحدی چوکیوں پر بھی نصب کرے گا۔ اخبار 148ٹائمز آف… Continue 23reading بھارت کا پاکستان سے ملحقہ سرحد پر بلٹ پروف شیشے کی دیواریں بنانے کا فیصلہ