بالٹی مور: قتل میں ملوث 6پولیس اہلکاروں پر فرد جرم عائد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالٹی مور میں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے خلاف احتجاج بالاخر رنگ لے آیا۔ قتل میں ملوث 6پولیس اہل کاروں پر فرد جرم عائد کردی گئی، سیاہ فام نوجوان کے قتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی پر بالٹی مور کے شہری خوش ہیں۔ مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر تالیاں اور… Continue 23reading بالٹی مور: قتل میں ملوث 6پولیس اہلکاروں پر فرد جرم عائد