یمن جنگ میں 1850 افراد ہلاک، پانچ لاکھ بے گھر ہو ئے :اقوام متحدہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمن میں پچھلے ایک ماہ سے جاری لڑائی کے نتیجے میں کم سے کم 1850 افراد ہلاک اور پانچ لاکھ سے زائد بے گھر ہوچکے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے دفتر سے جاری ایک… Continue 23reading یمن جنگ میں 1850 افراد ہلاک، پانچ لاکھ بے گھر ہو ئے :اقوام متحدہ