امریکہ نے مصر سے عسکری پابندیاں ہٹالیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتح السیسی سے کہا ہے کہ امریکہ مصر کے لیے تمام فوجی امداد بحال کر رہا ہے۔ منگل کو ٹیلی فون پر صدر اوبامانے السیسی کو بتایا کہ ایف -16 طیارے، میزائلز اور ایم ون اے ون ٹینک مصر کو دیے جائیں گے۔ خیال رہے… Continue 23reading امریکہ نے مصر سے عسکری پابندیاں ہٹالیں