اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی اسکول میں حجاب پہننے والی لڑکی کو اسکول کی بہترین خوش لباس طالبہ کا اعزاز مل گیا۔ مغربی ممالک میں مسلمان خواتین کے حجاب پر کتنی ہی مخالفت اور تنقید کی جائے لیکن یہی حجاب ہی مسلمان لڑکی یا خاتون کی عزت و توقیر کا سبب بنتا ہے اور اس کی مثال امریکی ریاست نیوجرسی کے کلفٹن ہائی اسکول میں نظر آئی جب تمام تر اسٹائلش اور ماڈرن لباس میں ملبوس طالبات میں سے حجاب پہننے والی فلسطین کی ابرار شاہین کو بہترین خوش لباس طالبہ منتخب کرلیا گیا۔ابرار شاہین کو اسکول
کے 3ہزار 3 سو طلبا کے مقابلے میں یہ اعزاز ملا ہے۔
مزیدپڑھیے:طارق میر کا مبینہ بیان لندن میٹرو پولٹن پولیس نے وضاحت کردی
امریکا:باحجاب لڑکی کیلئے بہترین خوش لباس طالبہ کا اعزاز
1
جولائی 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں