بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

نیویارک‘ دہشت گرد کارروائیوں کی سازش، پاکستانی شہری مجرم قرار

datetime 5  مارچ‬‮  2015

نیویارک‘ دہشت گرد کارروائیوں کی سازش، پاکستانی شہری مجرم قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیویارک کی ایک جیوری نے ایک پاکستانی کو دہشت گرد کارروائیوں کی سازش میں ملوث ہونے کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ پہلی بار ا±سامہ بن لادن کی رہائش گاہ سے ملنے والے کاغذات کو بطور شہادت پیش کیا گیا۔ بارہ رکنی جیوری کے مطابق اٹھائیس سالہ عابد نصیر القاعدہ کے اس سیل… Continue 23reading نیویارک‘ دہشت گرد کارروائیوں کی سازش، پاکستانی شہری مجرم قرار

جنگ عظیم دوم کے دوران ڈوبنے والاجاپانی جنگی جہازمل گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2015

جنگ عظیم دوم کے دوران ڈوبنے والاجاپانی جنگی جہازمل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مائیکرو سافٹ کے شریک بانی پال ایلن اور ان کی ٹیم نے جنگ عظیم دوم کے دوران ڈوب جانے والے جاپانی جنگی جہاز کو فلپائن کے پانیوں میں تلاش کرلیا ،فلپائن کے ساحل کے نزدیک اپنے زمانے کا سب سے بڑا جاپانی جنگی جہاز موساشی امریکی طیارے کی بم باری سے ڈوب گیا… Continue 23reading جنگ عظیم دوم کے دوران ڈوبنے والاجاپانی جنگی جہازمل گیا

جنوبی افریقا: دو پاکستانیوں پر ملازمہ کے ‘ریپ’ کا الزام

datetime 5  مارچ‬‮  2015

جنوبی افریقا: دو پاکستانیوں پر ملازمہ کے ‘ریپ’ کا الزام

فینکس (نیوز ڈیسک)جنوبی افریقا کے شہر فینکس میں دو پاکستانیوں کو اپنی گھریلو ملازمہ کا ریپ کرنے کے الزام کا سامنا ہے۔مقامی پولیس کے ایک عہدیدار نے ڈان سے بات چیت کرتے ہوئے اس واقعے کی تصدیق کی اور بتایا کہ ملزمان میں سے ایک 24 سالہ علی رضا کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب… Continue 23reading جنوبی افریقا: دو پاکستانیوں پر ملازمہ کے ‘ریپ’ کا الزام

ڈیوڈ پیٹریاس نے امریکی محکمہ انصاف سے معاہدہ کرلیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015

ڈیوڈ پیٹریاس نے امریکی محکمہ انصاف سے معاہدہ کرلیا

نیو یارک……….امریکہ سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر ڈیوڈ پیٹریاس نے محکمہ انصاف سے معاہدہ کرلیا ہے۔ جس کے تحت وہ اپنی محبوبہ کو خفیہ دستاویزات رسائی دینے کا اعتراف کریں گے، معاہدے کے تحت ڈیوڈ پیٹریاس اس بات کا اعتراف کریں گے کہ انہوں نے اہم خفیہ معلومات تک غیر ذمہ دارانہ طریقے سے… Continue 23reading ڈیوڈ پیٹریاس نے امریکی محکمہ انصاف سے معاہدہ کرلیا

ارجنٹائن میں شدید بارشیں،سڑکیں تالاب بن گئیں

datetime 4  مارچ‬‮  2015

ارجنٹائن میں شدید بارشیں،سڑکیں تالاب بن گئیں

بیونس آئرس ….. لاطینی امریکا کے ملک ارجنٹائن میں شدید بارشوں کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں،گھروں میں پانی داخل ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ارجنٹائن کے وسطی علاقوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچائی ہو ئی ہے،بارشوں کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں ہیں ، سڑکوں پر جمع پانی گھروں میں بھی… Continue 23reading ارجنٹائن میں شدید بارشیں،سڑکیں تالاب بن گئیں

روس اور یوکرائن میں گیس ترسیل کا سمجھوتہ طے پاگیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015

روس اور یوکرائن میں گیس ترسیل کا سمجھوتہ طے پاگیا

ماسکو ……روس اور یوکرائن کے مابین گیس کی ترسیل کا ایک سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ یورپی ذرائع نے بتایا ہے کہ اس اتفاق رائے کے بعد یوکرائن اور یورپی یونین کو مارچ کے اختتام تک گیس کی ترسیل پہلے کی طرح جاری رہیگی۔ روس نے دھمکی دی تھی کہ اگر منگل 3مارچ تک واجبات… Continue 23reading روس اور یوکرائن میں گیس ترسیل کا سمجھوتہ طے پاگیا

تُرک ایئر لائن کا طیارہ کھٹمنڈو ایئر پورٹ کےرن وے پر پھسل گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015

تُرک ایئر لائن کا طیارہ کھٹمنڈو ایئر پورٹ کےرن وے پر پھسل گیا

کھٹمنڈو…….. تُرک ایئر لائن کا طیارہ کھٹمنڈو کے ایئر پورٹ پر دھند کے باعث لینڈنگ کرتے ہوئے رن وے پر پھسل گیا،،خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ ترکش ایئر لائن کا طیارہ A330 استنبول سے کھٹمنڈو پہنچا تھا، جہاں وہ موسم کی خرابی اور دھند کے باعث لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل… Continue 23reading تُرک ایئر لائن کا طیارہ کھٹمنڈو ایئر پورٹ کےرن وے پر پھسل گیا

محبوبہ کو خفیہ دستاویزات تک رسائی دی تھی، ڈیوڈ پیٹرئس اعتراف کرینگے

datetime 4  مارچ‬‮  2015

محبوبہ کو خفیہ دستاویزات تک رسائی دی تھی، ڈیوڈ پیٹرئس اعتراف کرینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر ڈیوڈ پیٹرئیس اور امریکی محکمہ انصاف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر اور ریٹائرڈ جنرل ڈیوڈ پیٹرئیس جن پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنی محبوبہ کو حساس ڈیٹا تک رسائی دی تھی ۔ معاہدے… Continue 23reading محبوبہ کو خفیہ دستاویزات تک رسائی دی تھی، ڈیوڈ پیٹرئس اعتراف کرینگے

یوکرین میں کوئلے کی کان میں دھماکے میں 30 ہلاک

datetime 4  مارچ‬‮  2015

یوکرین میں کوئلے کی کان میں دھماکے میں 30 ہلاک

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یوکرین میں واقع کوئلے کی ایک کان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 30 کان کن ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق بدھ کو کوئلے کی کان میں دھماکہ باغیوں کے زیرِ کنٹرول دونیتسک کے علاقے زسیادکو میں پیش آیا، کم سے کم 30 ہلاکتوں کے علاوہ زخمی کان کنوں کی تعداد 14… Continue 23reading یوکرین میں کوئلے کی کان میں دھماکے میں 30 ہلاک