ویٹی کن نے فلسطین کو علیحدہ ریاست تسلیم کر لیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کیتھولک عیسائیوں کے مرکز ویٹی کن نے فلسطین کو سرکاری سطح پر علیحدہ ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ ویٹی کن کی طرف سے فلسطین کو علیحدہ ریاست تسلیم کیے جانے کے دو سال بعد گزشتہ روز ویٹی کن نے فلسطین کے ساتھ ایک پہلے تاریخی معاہدے پر… Continue 23reading ویٹی کن نے فلسطین کو علیحدہ ریاست تسلیم کر لیا











































