فرا نس ، فضائی حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فضائی کمپنی “جرمن ونگز ” کا بدقسمت طیارہ اسپین کے شہر بارسلونا سے جرمنی جا رہا تھا۔ جہاز پر عملے کے چھ ارکان اور 144 مسافر سوار تھے۔ جائے حادثہ پر سرچ آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو ٹیمیں جہاز کے ملبے تک پہنچ چکی ہیں۔ تاہم دشوار گزار پہاڑی راستوں کی وجہ سے جہاز… Continue 23reading فرا نس ، فضائی حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا