الشباب گروپ نے کینیا میں مزید دہشتگردانہ حملوں کی دھمکی دیدی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صومالیہ میں الشباب گروپ نے کینیا میں مزید دہشتگردانہ حملوں کی دھمکی دی ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق الشباب گروپ اپنے جاری ای میل پیغام میں کہا گیا ہے کہ گارشیا یونیورسٹی میں حالیہ حملہ صومالیہ میں عسکریت پسندوں کیخلاف لڑائی کیلئے کینیائی موجودگی کا بدلہ ہے اور ابھی اس… Continue 23reading الشباب گروپ نے کینیا میں مزید دہشتگردانہ حملوں کی دھمکی دیدی