مغربی میڈیا نے چینی عملے کو پاکستان میں غیر محفوظ کیوں قراردیدیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) مغربی میڈیا کے پاکستان میں چینی عملے کو غیر محفوظ قراردینے کے منفی پروپیگنڈے کے بعد پاک فوج نے اہم اعلان کردیا ہے پاکستان بھر میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی پاک فوج کے اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن کے سپرد کردی گئی۔صدر ممنون حسین نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ون آن ون… Continue 23reading مغربی میڈیا نے چینی عملے کو پاکستان میں غیر محفوظ کیوں قراردیدیا