یمن نے ایران کا چار نکاتی امن منصوبہ مسترد کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن نے ایران کی جانب سے اقوامِ متحدہ میں پیش کیے گئے چار نکاتی امن منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔خبر رساں ادارے روئیٹرز کے مطابق سنیچر کو یمنی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ ایران کی جانب سے یمن میں قیامِ امن کے لیے دیے جانے والے منصوبے کو مسترد کر دیا… Continue 23reading یمن نے ایران کا چار نکاتی امن منصوبہ مسترد کر دیا