اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

یمن: المکلا کے ہوائی اڈے پر القاعدہ کا قبضہ، فوج فرار

datetime 17  اپریل‬‮  2015

یمن: المکلا کے ہوائی اڈے پر القاعدہ کا قبضہ، فوج فرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شدت پسند تنظیم القاعدہ کے جزیرہ العرب میں سرگرم گروپ نے یمن میں لڑائی کے دوران مشرقی گورنری خضرموت میں المکلا شہر کے ہوائی اڈے پر قبضہ کرلیا ہے۔یمنی سیکیورٹی فورسز کے ایک سینیر عہدیدار نے غیرملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ہوائی اڈے پر تعینات فوجی یونٹ بغیر کسی مزاحمت کے… Continue 23reading یمن: المکلا کے ہوائی اڈے پر القاعدہ کا قبضہ، فوج فرار

اٹلی ،عیسائی تارکین وطن کو سمندر میں پھینکنے پر 15 مسلمان گرفتار

datetime 17  اپریل‬‮  2015

اٹلی ،عیسائی تارکین وطن کو سمندر میں پھینکنے پر 15 مسلمان گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اٹلی کی پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے 15 مسلمان تارکین وطن کو گرفتار کیا ہے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے 12 عیسائی تارکینِ وطن کو کشتی سے سمندر میں پھینک دیا تھا۔یہ تمام افراد اٹلی کی جانب سفر کرنے والی کشتی پر سوار تھے اور کہا جا رہا ہے… Continue 23reading اٹلی ،عیسائی تارکین وطن کو سمندر میں پھینکنے پر 15 مسلمان گرفتار

یونان کا جزیرہ کریٹ شدید زلزلے سے لرز اٹھا

datetime 17  اپریل‬‮  2015

یونان کا جزیرہ کریٹ شدید زلزلے سے لرز اٹھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یونان کا جزیرہ کریٹ شدید زلزلے سے لرز اٹھا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز جزیرہ کریٹی سے 50 کلومیٹر مشرق کی جانب 20 کلومیٹر زیر زمین تھا۔ زلزلے سے لوگوں میں خوف و… Continue 23reading یونان کا جزیرہ کریٹ شدید زلزلے سے لرز اٹھا

بھارت کاقطری”الجزیرہ “ کی نشریات پانچ روز کے لئے بند کرنے کااعلان

datetime 17  اپریل‬‮  2015

بھارت کاقطری”الجزیرہ “ کی نشریات پانچ روز کے لئے بند کرنے کااعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قطری نشریاتی ادارے ”الجزیرہ“ نے اپنے مختلف پروگراموں میں ایسے نقشے نشر کیے، جس میں مقبوضہ کشمیر سمیت کئی دیگر علاقوں کو بھارت کا حصہ قرار نہیں دیا گیا۔ جس پر بھارت سیخ پا ہو گیا اور ٹی وی کی نشریات بھارت میں بند کرنے کا اعلان کردیا۔ چینل نے نقشے میں لکشادیپ… Continue 23reading بھارت کاقطری”الجزیرہ “ کی نشریات پانچ روز کے لئے بند کرنے کااعلان

امریکہ نے ’جتھے‘ کی صورت میں حملہ کرنے والے ڈرونز کی تیاری شروع کر دی

datetime 17  اپریل‬‮  2015

امریکہ نے ’جتھے‘ کی صورت میں حملہ کرنے والے ڈرونز کی تیاری شروع کر دی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی بحریہ ایسے ڈرونز بنا رہی ہے جو ایک توپ سے چلائے جا سکتے ہیں اور ایک ’جتھے‘ کی صورت میں حملہ کر سکیں گے۔امریکی بحریہ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے ’یہ ڈرون ایک دوسرے سے علیحدہ اڑنے اور اکٹھے دشمن یا ہدف پر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھیں گے۔‘اس… Continue 23reading امریکہ نے ’جتھے‘ کی صورت میں حملہ کرنے والے ڈرونز کی تیاری شروع کر دی

حریت رہنماءسیدعلی گیلانی اورمسرت عالم نظربند

datetime 16  اپریل‬‮  2015

حریت رہنماءسیدعلی گیلانی اورمسرت عالم نظربند

  سری نگر(نیوزڈیسک) سری نگرمیں ریلی کے دوران پاکستانی پرچم لہرانااورپاکستان کے نعرے لگانے جانے سے بھارت گھبراگیاجس کے بعد انتقام کے طورپرحریت رہنماﺅں سیدعلی گیلانی اورمسرت عالم کوگھرمیں نظربندکردیاگیا۔سری نگراتنظامیہ نے کہاکہ پاکستان کے پرچم مقبوضہ کشمیرمیں کیوں لہرائے گئے جس پرحریت رہنماﺅں نے کہاکہ ےہ عوام نے پاکستان کے پرچم اورنعرے اپنی مرضی… Continue 23reading حریت رہنماءسیدعلی گیلانی اورمسرت عالم نظربند

حوثیوں کی شورش کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے،احمد العسیری

datetime 16  اپریل‬‮  2015

حوثیوں کی شورش کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے،احمد العسیری

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کی قیادت میں اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد العسیری نے کہا ہے کہ یمن میں حوثیوں کی شورش پسندی کے پیچھے ایران کا ہاتھ کارفرما ہے، ایران ہی نے شیعہ ملیشیائیں قائم کیں اور انھیں اسلحہ مہیا کیا ہے۔احمد العسیری صحافیوں کو یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری آپریشن فیصلہ… Continue 23reading حوثیوں کی شورش کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے،احمد العسیری

ایمنسٹی انٹرنیشنل کابحرین کی حکومت پر حقوقِ انسانی کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام

datetime 16  اپریل‬‮  2015

ایمنسٹی انٹرنیشنل کابحرین کی حکومت پر حقوقِ انسانی کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام

لندن(نیوزڈیسک)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی حکومت پر حقوقِ انسانی کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چار برس قبل حکومت مخالف مظاہروں کے بعد شروع ہونے والا اصلاحات کا عمل ان خلاف ورزیوں کو روکنے میں ناکام رہا ہے۔حقوقِ انسانی کی عالمی تنظیم نے یہ بات اپنی ایک رپورٹ میں… Continue 23reading ایمنسٹی انٹرنیشنل کابحرین کی حکومت پر حقوقِ انسانی کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام

صومالیہ کی شدت پسند تنظیم الشباب ہمسایہ ملک کینیا کے شمال مشرقی علاقوں میں جنگجو بھرتی کر رہی ہے ¾ بی بی سی

datetime 16  اپریل‬‮  2015

صومالیہ کی شدت پسند تنظیم الشباب ہمسایہ ملک کینیا کے شمال مشرقی علاقوں میں جنگجو بھرتی کر رہی ہے ¾ بی بی سی

لندن (نیوزڈیسک)بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صومالیہ کی شدت پسند تنظیم الشباب ہمسایہ ملک کینیا کے شمال مشرقی علاقوں میں جنگجو بھرتی کر رہی ہے۔بی بی سی کو حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق صرف ایک قصبے میں پولیس کے پاس 26 افراد کے لاپتہ ہونے کی درخواستیں اس خدشے… Continue 23reading صومالیہ کی شدت پسند تنظیم الشباب ہمسایہ ملک کینیا کے شمال مشرقی علاقوں میں جنگجو بھرتی کر رہی ہے ¾ بی بی سی