یونان کے عوام نے بیل آوٹ پیکج مسترد کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یونان کی عوام نے یورپی یونین کی جانب سے بیل آوٹ پیکج کی سخت شرائط کو مسترد کردیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز بیل آو¿ٹ پیکج کے لئے ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گئی ہے جس کے مطابق 61 فیصد عوام نے یونان کے لئے… Continue 23reading یونان کے عوام نے بیل آوٹ پیکج مسترد کردیا











































