سری نگرمیں ریلی ،مظاہرین نے پاکستانی پرچم لہرادیئے
سری نگر،اسلام آباد(نیوزڈیسک ،رئیس احمدخان سے) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ریلی نکالی گئی جس میں بھارتی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی جب کہ اس دوران کشمیریوں نے سری نگر میں پاکستانی پرچم بھی لہرادیا۔کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی سری نگر آمد پر کشمیریوں کی بڑی تعداد نے ان… Continue 23reading سری نگرمیں ریلی ،مظاہرین نے پاکستانی پرچم لہرادیئے