پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

بنگلہ دیش :رکشہ چوری کے الزام میں تشدد کا نشانہ بننے والا بچہ دم توڑ گیا

datetime 13  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش میں رکشا چوری کرنے کے الزام میں 13 سال کے بچے پر تشدد کرنے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ بنگلادیش کے گاو¿ں کمارمیں تیرہ سالہ معصوم سمیع العالم راجن پر گاﺅں کے بااثر افراد نے اتنا تشدد کیا کہ بیچارہ سمیع العالم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ راجن پر تشدد کی ویڈیو میں اسے پول کے ساتھ بندھے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کے پاس کھڑے ایک شخص نے ڈنڈا اٹھا رکھا ہے جو ڈنڈے کے زور پر بچے سے چوری کا اقرار کرانا چاہتا ہے تاہم بچے کے انکار پر پاس کھڑا درندہ نما انسان ظلم کی انتہا کر دیتا ہے۔ بچے پر اتنے ڈنڈے برسائے جاتے ہیں کہ معصوم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تشدد میں ملوث 30 سالہ اسماعیل حسین کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ باقی افراد کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…