نیمتسوو قتل کیس میں ملزم سے’زبردستی اعتراف جرم‘ کرایا گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روس میں حقوق انسانی کی کونسل کے ایک رکن کے مطابق روسی حزبِ اختلاف کے رہنما بورس نیمتسوو کے قتل الزام میں گرفتار ایک ملزم سے تشدد کے ذریعے اعترافِ جرم کرایا گیا۔ گذشتہ اتوار کو ماسکو کی ایک عدالت نے بورس نیمتسوو کے قتل کے تعلق میں دو افراد پر فردِ… Continue 23reading نیمتسوو قتل کیس میں ملزم سے’زبردستی اعتراف جرم‘ کرایا گیا