عراق، کار بم دھماکے میں 13افراد ہلاک، 39 زخمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکے میں 13افراد ہلاک، جبکہ 39 زخمی ہوگئے۔ عراقی دارالحکومت بغداد کے علاقے کارادا کے ایک ریسٹورنٹ کے باہر کار بم دھماکا ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں 13افراد ہلاک، جبکہ انتالیس زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی پولیس کے مطابق دھماکا پورے سال میں مہلک ترین حملوں میں… Continue 23reading عراق، کار بم دھماکے میں 13افراد ہلاک، 39 زخمی