جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب سے 200پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

datetime 3  جون‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر کام کرنے والے 200پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ 200پاکستانی عمرہ ویزہ پر سعودی عرب گئے تھے جنہیں کام کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔ سعودی حکومت نے 200 پاکستانیوں کو 3ماہ جیل میں سزا دینے کے بعد ڈی پورٹ کر دیا ۔ ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کو لے کر سعودی عرب کا جہاز لاہور پہنچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…